Social Work

Social Work

Share

صحت مند معاشرے کے قیام میں مدد کریں

03/11/2025

اس کا نام میرے خیال میں ریحان ہے.
موصوف سنا ہے انجینئر ہیں اور پاکستان کی بڑی انجینئرنگ یونیورسٹی سے 'فارغ' التحصیل ہیں
آج کل پوڈ کاسٹ کرتے ہیں اتفاقاً کچھ کلپ نظر سے گزرے
ان کے سوال سُن کر کافی دیر سے سوال اٹھ رہا ہے کہ یار یہ بندہ چیز کیا ہے
یہ اینکر ہے، جج ہے یا جلاد ہے؟
شروع میں صرف اوکھے سوال پوچھ کر تفتیشی افسر بننے کی کوشش کرتا تھا اب تو الزام بھی لگاتا ہے اور گالیاں بھی بکنے لگا ہے
"آپ جھوٹ بول رہے ہیں"
"آپ کو شرم نہیں آتی"
یہ انداز گفتگو ہے...

حیرت ان پر ہے جو ان جیسوں کو انٹرویو دینے پہنچ جاتے ہیں
اور ایسے سوال سن کر بھی جواب ان کے منہ پر نہیں مار دیتے
کیا قسمت پائی ہے ہم نے
اُدھر سوربھ دیویدی، رنویر اللہ آبادیا اور راج شمانی کو دیکھتے ہیں اور رشک کرتے ہیں
اور یہاں ایسے چمونوں کو دیکھتے ہیں اور سر دُھنتے ہیں
بس بہن...! قسمت کی بات ہے
ہمیں تو نقال بھی اچھے نہ ملے

11/10/2025

Sahibzada Sultan Muhammad Ali Sb
President equestrian federations off Pakistan

10/10/2025

لاہور پنجاب پولیس جہاد کے لیے تیار
انج تاں فر انج سہی

04/09/2025

احمد پور سیال گورنمنٹ بوائز ہائی سکول میں لگائے گئے سیلاب زدگان کیمپ میں لوگوں کے ساتھ اس طرح کی ناانصافی قابل مذمت ہے 💔😥🥺

15/08/2025

اک ریسرچ مُطابق:
سیب خون نوں جمّن نئیں دیندا
کیلا ہڈّیاں نوں کمزور نئیں ہون دیندا
امرود قبض نئیں ہون دیندا
آم دماغ نوں کمزور نئیں ہون دیندا
آڑو نال کینسر نئیں ہوندا
انگور گردے وچ پتھری بنن نئیں دیندے
تے مہنگائی ایہ سب کھان نئیں دیندی

10/08/2025

سیال شریف تحصیل ساہیوال ضلع سرگودھا کے صاحبزادہ شمس الحق صاحب کے تین نواسوں کو تونسہ شریف میں زہر دیا گیا، تینوں جاں بحق اللہ تعالی لواحقین کو صبر جمیل عطا فرمائے

10/08/2025

کل اس جگہ پر مسجد تھا
راتوں رات مسجد گرا کر مسجد کی ویران جگہ میں مٹی ڈال کر درخت لگا کر ثوابِ دارین حاصل کر لیا گیا ہے۔۔

جی ہاں
یہ کل رات اسلام اباد میں ہوا ہے
راول ڈیم کے قریب مدنی مسجد کو راتوں رات خاموشی سے شہـــید کر دیا گیا 💔

استغفر اللہ العظیم لاحول ولاقوۃ الاباللہ

اسلام آباد راولپنڈی کے علمائے کو اکابرین کو اعتماد میں لیکر دو ٹوک واضح موقف فوری اختیار کرنا چاہیے

04/08/2025

گوجرہ : میں پہلی بار دیکھا گیا یہ عجیب و غریب منفرد جانور.
ٹیوب ویل کے کھوہ میں ملنے والے اس جانور کو چک نمبر 245 گ ب تلونڈی کے نوجوانوں نے فوری ریسکیو کیا. یہ منظر دیکھنے کے لیے اہل علاقہ بھی جمع ہوگئے.

03/08/2025

Sahibzada Sultan Muhammad Bahadar Aziz Sb
Team Sultan 💞💞🙏💞💞

03/08/2025
Want your school to be the top-listed School/college in Jhang Sadar?

Click here to claim your Sponsored Listing.

Location

Website

Address


جھنگ
Jhang Sadar
35200