Darul-Uloom Zia Ul Quran

Darul-Uloom Zia Ul Quran دارالعلوم ضیاء القرآن ہم جانتے ہیں رنگوں کی زباں

10/05/2025

آج دارالعلوم ضیاء القرآن میں بوقت اسمبلی پاک فوج کو خراج تحسین پیش کرنے کیساتھ ساتھ پاک فوج اور ملک پاکستان کی سلامتی کیلئے باالخصوص دعا کی گئی
پاک فوج نے آپریشن "بنیانِ مرصوص" کے تحت دشمن کو دندان شکن جواب دے دیا!

الحمدللہ! وطنِ عزیز پاکستان نے بروقت، جرات مندانہ اور حکمت عملی سے بھرپور جوابی کارروائی کرکے پوری قوم کے دل جیت لیے۔
یہ حملہ صرف دشمن کے ناپاک عزائم کو نیست و نابود کرنے کے لیے نہیں تھا،
بلکہ یہ ہر اُس آنکھ کے لیے پیغام تھا جو پاکستان کو میلی نظر سے دیکھتی ہے۔

اگرچہ ہم پہلے دن سے جانتے تھے کہ
"ہماری خاموشی ہماری کمزوری نہیں"
لیکن آج دنیا نے دیکھ لیا کہ پاکستان نہ صرف جواب دینا جانتا ہے بلکہ دشمن کے دل میں خوف پیدا کرنا بھی جانتا ہے۔

اگر پاکستان جوابی حملہ نہ بھی کرتا،
تب بھی ہمارا دل، ہماری دعائیں، اور ہماری جانیں
اپنے وطن، اپنے سپاہیوں، اور اپنے پرچم کے ساتھ تھیں، ہیں اور رہیں گی۔

اللہ پاک ہمارے وطن کو سلامت رکھے،
ہماری بہادر افواج کو فتح و نصرت سے ہمکنار کرے،
اور دشمنانِ اسلام و پاکستان کو ہمیشہ کے لیے عبرت کا نشان بنائے۔ آمین

مجاہد حسین سیالوی
پرنسپل دارالعلوم ضیاء القرآن چک نمبر 270

15/04/2025
31/03/2025

عید مبارک

27/03/2025
20125 رمضان المبارک کی پہلی محفل شبینہ دارالعلوم ضیاء القرآن رمضان المبارک طاق رات شبینہ کی تصویری جھلکیاں
24/03/2025

20125 رمضان المبارک کی پہلی محفل شبینہ دارالعلوم ضیاء القرآن
رمضان المبارک طاق رات شبینہ کی تصویری جھلکیاں

رمضان المبارک طاق رات نفلی شبینہ کی دوسری محفل شریف
24/03/2025

رمضان المبارک طاق رات نفلی شبینہ کی دوسری محفل شریف

02/03/2025

تراویح پڑھانے والے
شیروں کو
اللہ تعالیٰ ہر بیماری سے
دور رکھے

یہ نظام الاوقات صرف جھنگ  اور اس کے مضافات کے لیے ہے. دیگر علاقوں میں اپنے مقامی وقت کے مطابق سحر و افطار کریںدارالعلوم ...
01/03/2025

یہ نظام الاوقات صرف جھنگ اور اس کے مضافات کے لیے ہے. دیگر علاقوں میں اپنے مقامی وقت کے مطابق سحر و افطار کریں
دارالعلوم ضیاء القرآن میں پرائمری پاس طلباء کیلئے حفظ القرآن کے داخلے جاری ہیں
خواہش مند حضرات اپنے بچوں کے روشن مستقبل کیلئے ابھی رابطہ کریں
دعاگو. مجاہد حسین سیالوی (فاضل سیال شریف)
03048910647
03431869897

Address

Chak 270
Jhang Sadar

Telephone

+923048910647

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Darul-Uloom Zia Ul Quran posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The School

Send a message to Darul-Uloom Zia Ul Quran:

Shortcuts

Share