29/08/2023
Al-Haram Higher Secondary School Bagh
6th 9th and 1st year admissions open
29/08/2023
Disgrace to the Prophet Hazrat Mohammad (ﷺ) can never be accepted. I strongly condemn this indignity!!
23/05/2020
HOPE LOVE AND LAUGHTER,
WARMTH, WISHES, JOY AND
A BOUQUET OF EID WISHES, JUBILATIONS,
BECOME A PART OF YOUR EID AND YOUR LIFE.
HAVE A HAPPY EID MUBARAK.
Azeem
#افکار علوی کے #مرشد سے معزرت
اسمر ۔۔۔۔۔۔۔۔ عین عظیم
حصہ ۔۔۔۔۔۔۔۔۔ اؤل
ارسہ! پلیز تم مجھے چھوڑ دو
ارسہ! آج مجھے فضالہ سے ملنا ہے
ارسہ! میرے ساتھ آج بڑا ظلم ہوگیا
ارسہ! فضالہ کی آئی ڈی سے بھی لڑکا نکل پڑا
ارسہ! مجھے میرے کیے کی سزا ہے مل گئی
ارسہ! تو جا اور جی لے اپنی زندگی
ارسہ! کیا میرے واسطے تم ایک ہی تھی؟
ارسہ! تمہاری سوچ ہے ایسا کچھ نہیں
ارسہ! میری ایک جانو اور بھی تھی
ارسہ! وہ کمبخت بھی ہے اب مکر گئی
ارسہ! تمہارے ساتھ محبت ہے مجھے
ارسہ! یہ کہہ کر تو میری زندگی ہی اجڑ گئی
ارسہ! اب تو میری پھوپھو نے بھی ہے کہہ دیا
اس کلموہی کو چھوڑ، کوئی اور لے پھنسا
ارسہ! میں تم کو چھوڑنے کا ہوں کہہ چکا
ارسہ! تم اب سوچتی ہو گی کہ اچھا نہیں ہوا
ارسہ! پتہ ہے کیوں تم میرے دل سے اتر گئی؟
کیونکہ تم نے پرسوں مجھے ایزی پیسہ نہیں کیا
ارسہ! جو تم نے ٹیکسٹ کیے تھے میری یاد میں
ارسہ! وہ سب پڑھ لیے ہیں ابا نے رات میں
ارسہ! جو پچھلی عید پہ کھیڑی تھی تم نے گفٹ کی
ارسہ! وہی توڑی ہے مجھ پہ ابا نے جواب میں
ارسہ! بڑی مشکل سے ڈنگر ڈاکٹر ہی مل سکا
ارسہ! میرے گاؤں کے کلینک کھلتے نہیں رات میں
ارسہ! چوٹیں تو اتنی تکلیف دہ نہ تھیں
ارسہ! لیکن وہ بھینس والا ٹیکا ہے تڑپا رہا
ارسہ! اگلے دن ہر طرف ہڑتال تھی
ارسہ! اگلے دن ڈنگر ڈاکٹر بھی نہ مل سکا
ارسہ! اسی ابا نے تھا مرہم لگایا پھر
ارسہ! جس ابا نے زخم دیے تھے جلال میں
فریادِ مانی
اسمر: عین عظیم
ہؤا ٹھرکیوں جیسا حال سائیں
تو ہی بتا کب ملے گی زال سائیں
کیوں عشق کا پڑ گیا کال سائیں
میں سائیں، مجھے ڈھونڈ دو زال سائیں
اس زال کی خاطر کام آویں
نہ دم، تعویذ، نہ فال سائیں
کہاں سسی، سوہنی، صاحبہ گئیں
کیوں ہیروں کا پڑ گیا کال سائیں
کبھی میری بھی کروا منگنی
نہ دل میں رکھ کے ٹال سائیں
میرا خط اس کے ماموں کو دیا
زمانہ چل گیا کیسی چال سائیں
اب اس کے بھائیوں کے ہنر کے سبب
خوب بدلے ہیں چہرے کے خدو خال سائیں
21/03/2019
Click here to claim your Sponsored Listing.
Location
Category
Contact the school
Telephone
Website
Address
Toba Road Near Byco Pump Moza Bagh
Jhang Sadar
35300
Opening Hours
| Monday | 15:00 - 18:30 |
| Tuesday | 15:00 - 18:30 |
| Wednesday | 15:00 - 18:30 |
| Thursday | 15:00 - 18:30 |
| Friday | 15:00 - 18:30 |
| Saturday | 15:00 - 18:30 |
| Sunday | 10:00 - 18:30 |