Ume Abiha Online Quran for kids.

Ume Abiha Online Quran for kids. Female

*ڈاکٹر علی شریعتی لکھتے ہیں :*عورت اگر پرندے کی صورت میں خلق ہوتی تو ضرور *”مور“*  ہوتی۔ اگر چوپائے کی صورت میں خلق کی ج...
02/05/2024

*ڈاکٹر علی شریعتی لکھتے ہیں :*

عورت اگر پرندے کی صورت میں خلق ہوتی تو ضرور *”مور“* ہوتی۔ اگر چوپائے کی صورت میں خلق کی جاتی تو ضرور *”ھرن“* ہوتی۔ اگر کیڑے مکوڑے کی صورت میں خلق کی جاتی تو ضرور *” تتلی“* ہوتی۔
لیکن وہ انسان خلق ہوئی تاکہ *ماں، بہن اور عشق بنے۔۔۔*
عورت اتنی بڑی اشرف المخلوقاتِ خدا میں سے ہے۔۔۔۔ اس حد تک نازک مزاج کہ اک پھول اسے راضی اور خوش کردیتا ہے۔۔ اور اِک لفظ اسے ماردیتا ہے۔
تو بس اے مردوں خیال رکھو! عورت تمھارے دل کے نزدیک بنائی گئی ہے تاکہ تم اپنے دل میں اسکو جگہ دو!
تعجب آور ہے! کہ عورت اپنے بچپنے میں اپنے باپ کے لیئے برکت کے دروازے کھولتی ہے، اپنی جوانی میں اپنے شوہر کا ایمان کامل کرتی ہے اور جب ماں بنتی ہے تو جنت اسکے قدموں تلے ہوتی ہے۔

*عورت کی قدر کرو!!!*

26/04/2024
14/04/2024
15/03/2024

Please follow

Address

Jhang Sadar

Telephone

+923418537672

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Ume Abiha Online Quran for kids. posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Shortcuts

Share

Category