06/06/2026
Welcome to" PTM"
Together we learn, together we grow, together we succeed.
"A strong partnership between parents and teachers is the foundation of every child's success.✨🌟
Contact information, map and directions, contact form, opening hours, services, ratings, photos, videos and announcements from Dar-e-Arqam Darussakeena Road Jhang Campus, School, Near Passport Office, Dar-ul-Sakeena Road, Jhang Sadar.
06/06/2026
Welcome to" PTM"
Together we learn, together we grow, together we succeed.
"A strong partnership between parents and teachers is the foundation of every child's success.✨🌟
31/05/2026
27/05/2026
Teaching the true spirit of sacrifice and devotion.
Have a blessed and joyful Eid al-Adha.
-al-Adha
26/05/2026
لبیک اللّٰہم لبیک، لبیک لا شریک لک لبیک،
اِنَّ الحمدَ وَالنِّعمۃَ لکَ وَالمُلک، لا شریک لک لبیک۔ ✨
24/05/2026
دارارقم سکولز دارلسکینہ روڈ کیمپس کے تین طالبات حافظہ اسوہ فاطمہ، حافظہ ام رومان ، حافظہ حمنہ حنیف کی تقریب تکمیل حفظ قرآن کا انعقاد کیا گیا
محترم بہادر خان جھگڑ ڈائریکٹر دارارقم و ارقم سکولز جھنگ نے شرکا سے خطاب کیا حافظہ بچیوں میں انعامات تقسیم کیے
تقریب میں محترم میاں مقصود احمد مرحوم کی مغفرت کیلیے خصوصی دعا کی گئی
23/05/2026
☀️💦 What a splashing day full of fun & laughter!
Our little stars truly enjoyed every moment of the Pool Party. 🏖️✨
🌊 Tiny feet, big splashes & countless memories! 🦩💧
🎉 A wonderful day filled with water games, sunshine and joyful smiles! ☀️🏊♀️
📸 Pool Party Highlights — Memories made, smiles captured! 💦😍
day
18/05/2026
🏖️ Sunshine, water splashes, and cheerful smiles!
It’s time for a fun-filled Pool Party Day! 💦✨ Thursday 21st May, 2026.
Let’s make our Pool Party full of fun memories! 💧☀️
17/05/2026
🌿 تکمیلِ حفظِ قرآن — دلی مبارک باد 🌿
الحمدللہ!
اللہ تعالیٰ کے فضل و کرم سے ہماری ہونہار طالبِہ"حافظہ اسوۂ فاطمہ (ایک سال دو ماہ) حافظہ حمنہ حنیف (ایک سال چار ماہ) حافظہ ام رومان (ایک سال نو ماہ) " کے مختصر عرصے میں تکمیلِ حفظِ قرآن کی سعادت حاصل کرلی ہے۔
یہ عظیم کامیابی اساتذہ کی محنت، والدین کی رہنمائی اور مسلسل جدوجہد کا نتیجہ ہے۔
دعا ہے کہ اللہ تعالیٰ انہیں ہمیشہ قرآنِ کریم کو محفوظ رکھنے کی توفیق عطا فرمائے، قرآن کو اپنے زندگیوں میں رائج کرنے اور دین و دنیا میں بے شمار کامیابیاں عطا کرے۔
اللّٰہم اجعلہ من اہل القرآن
دارِ ارقم اسکولز،دالسکینہ روڈ جھنگ
11/05/2026
دارارقم سکولز دارلسکینہ روڈ جھنگ کیمپس شعبہ حفظ کے طالبعلم حافظ اسامہ نوید کی تقریب تکمیل حفظ قرآن کا اہتمام کیا گیا
اس موقع پر ڈائریکٹر دارارقم سکولز جھنگ بہادر خان جھگڑ صاحب نے حفاظ کرام ،اساتزہ اور والدین کو مبارکباد دیتے ہوئے درس قرآن پیش کیا
اللہ تعالیٰ حافظ اسامہ نوید ،والدین اور اساتذہ کو اجر عظیم عطا فرمائے اور قرآن مجید کے احکامات کی روشنی میں زندگیاں گزارنے کی توفیق عطا فرمائے