Koi nazer kion ni aa raha yahan
Physics
Contact information, map and directions, contact form, opening hours, services, ratings, photos, videos and announcements from Physics, Education, jhang, Jhang Sadar.
ھائے میں مر گئی
"کولر کی ٹوٹی" جیسے منہ والا لڑکا مجھے "آنٹی" بول گیا۔۔۔😕😕
02/11/2019
*پنجاب حکومت سے مذاکرات کامیاب *
*36 ویں سالانہ عالمی میلاد کانفرنس*
11 اور 12 ربیع الاول کی درمیانی شب
*مورخہ: 9 نومبر 2019 بروز: ہفتہ بوقت: بعد نماز عشاء*
*بمقام: مینار پاکستان*
*خصوصی خطاب: شیخ الاسلام ڈاکٹر محمد طاہر القادری*
*تمام عاشقان رسول صلی اللہ علیہ وسلم کو فیملی سمیت شرکت کی دعوت ہے۔*
منجانب: تحریک منہاج القرآن لاہور
*خود کو سمجھیں تو زندگی سمجھ میں آ جائے گی ، جو خود کو نہیں سمجھ سکتے، ان کے لیے زندگی بھی الجھی رہتی ہے - جو آپ کے لئے ہو گا، وہ آپ کے سامنے آ جائے گا ، اس کا سامنا کریں اور جو نہ آئے ، وہ آپ کے لیے لئے نہیں ھے - باقی سب بس الله پر چھوڑ دیں ، وہ ہی سنبھال سکتا ہے...... زندگی کو ہمیشہ اتنا ہی سمجھیں جتنا وہ آپ کی سمجھ میں آئے - ضرورت سے زیادہ سمجھنے کی کوشش مت کریں ورنہ اذیت میں مبتلا رھیں گے .........!!!!*💞💞
دُنیا میں سب سے پہلا "کیمرہ" ایجاد کرنے والا "ابنِ الہیثم" ھے ۔۔
دُنیا میں سب سے پہلا "کیلنڈر" ایجاد کرنے والا "عُمرخیام" ھے ۔۔
آپریشن سے قبل مریض کو "بےہوش" کرنے کا طریقہ متعارف کروانے والا "زکریاالرازی" ھے ۔۔
دُنیا میں "الجبرا" ایجاد اور متعارف کروانے والا "موسیٰ الخوارزمی" ھے ۔۔
سن 1957 میں "شیمپو" ایجاد کرنے والا "محمد" ھے ۔۔
زمیں پہ آنے والے "زلزلوں" کی سب سے پہلے سائنسی وجوہات بیان کرنے والا "ابنِ سینا" ھے ۔۔
کپڑااورچمڑا رنگ کرنے اور گلاس بنانے کیلئے "میگنیزڈائی آکسائد" کا استعمال متعارف کروانے والا "ابنِ سینا" ھے ۔۔
دھاتوں کی صفائی ، "سٹیل" بنانے کا طریقہ متعارف کروانے والا "ابنِ سینا" ھے ۔۔
مصنوعی "دانت" لگانے کا طریقہ متعارف کروانے والا "ابوالقاسم الزہروی" ھے ۔۔
ٹیڑھے "دانتوں" کو سیدھا کرنے اور خراب "دانت" نکالنے کا طریقہ متعارف کروانے والا "ابوالقاسم الزہروی" ھے ۔۔
دُنیا میں سب سے پہلے "ادویات" بنانے کے علم متعارف کروانے والا "ابنِ سینا" ھے ۔۔
دُنیا میں کششِ ثقل کی درست پیمائش کا طریقہ متعارف کروانے والا "عُمرخیام" ھے ۔۔
آنکھ ، ناک ، کان اور پتے کا "آپریشن" سے علاج متعارف کروانے والا "ابوالقاسم الزہروی" ھے ۔۔
دنیا میں "سرجری" کیلئے استعمال ھونے والے تین اہم ترین آلات متعارف کروانے والا "ابوالقاسم الزہروی" ھے ۔۔
دُنیاوی علموں میں "علمِ اعداد" اور "جدیدریاضی" کی بنیاد رکھنے والا "یعقوب الکندی" ھے ۔۔
مریضوں کو دی جانے والی "ادویات کی درست مقدار" کا تعین کرنے والا "یعقوب الکندی" ھے ۔۔
دُنیا کو "آنکھ" پہ روشنی کے مُضراثرات کا بتانے والا "زکریاالرازی" ھے ۔۔
روشنی کی "رفتار" کا آواز کی "رفتار" سے تیز ھونے کا انکشاف کرنے والا "البیرونی" ھے ۔۔
دنیا کو "زمین چاند اور سیاروں" کی حرکات اور خصوصیات سے روشناس کرنے والا "البیرونی" ھے ۔۔
دُنیا کو "قُطب شمالی اور قُطب جنوبی" کی سمت کا تعین کرنے کے "سات طریقے" بتانے والا "البیرونی" ھے
علمِ ارضیات میں مغرب والوں کی زبان سے "بابائےارضیات" کہلائے جانے والا "ابنِ سینا" ھے ۔۔
دُنیا میں "ہائیڈروکلورک ایسڈ ، نائٹرک ایسڈ اور سفید سیسہ" بنانے کے طریقے بیان کرنے والا "ابنِ سینا" ھے..
کیمیکلز بنانے اور ایجاد کرنے میں "بابائےکیمیا" کہلائے جانے والا "ابنِ سینا" ھے..
دُنیا کو "روشنی کے انعکاس" اور بصارت میں "ریٹینا" کا مرکزی کردار متعارف کروانے والا "ابنِ الہیثم" ھے..
اور "سیاروں" کی حرکت کا درست تعین کرنے والا "نصیرالدین طوسی" ھے ۔۔
یہ سب مُسلمان سائنسدان ھی تھے اور تُم پوچھتے ھو کہ اِسلام نے آج تک دُنیا کو کیا دِیا ؟..
اگر حالات پر آپکی گرفت مظبوط ہے
تو زہر اگلنے والے بھی آپکا کچھ نہیں بگاڑ سکتے!!
Click here to claim your Sponsored Listing.
Location
Category
Website
Address
Jhang
Jhang Sadar