05/10/2024
Happy Teachers' Day to the incredible educators at Dar-e-Arqam Schools and around the world! You're more than just teachers; you're advisors, friends, and role models who make a lasting impact on our students' lives.
Thank you for your dedication, passion, and tireless efforts. We appreciate everything you do.
03/05/2024
Franchise Offer Call For Faisalabad
Apply Now: https://das.edu.pk/contact/franchise-offer/
For More Information:
Contact Us: 03331110800
Email Us: [email protected]
09/03/2024
ہم روشن روشن سورج ہم جھلمل چاند ستارے
Annual day ....
09/03/2024
دنیا دار الامتحان ہے اور امتحان کوئ بھی ہو مشکل اور صبر آزما ہوا کرتا ہے لیکن انسان اس آزمائش کو بہتر نتائج کے حصول اور انعام کےلالچ میں برداشت کرلیتا ہےسو نتیجہ کے دن امید کا سورج ساتھ لیے جیتا ہے اور انعام واکرام کی تمنا رکھتا ہے بچہ ہو یا بڑا نتیجہ کا دن اسکے لیے کسی امتحان سےکم نہیں یہ نتیجہ ہنسانے اور رلانےدونوں کا کام کرتا ہے لیکن اخروی امتحان کی تیاری میں مدد بھی دیتا ہے دعا ہے کہ چمکتے روشن ستاروں کے چہرے ہمیشہ جگمگاتےرہیں آمین