GES Malhuana

GES Malhuana مقاصد
طلباءکونصابی اور غیر نصابی سرگرمیوں کے لیےخوبصورت اور پُرسکون ماحول مہیا کرنا
طلباءکو معاشرے کا کارآمد اور مہذب شہری بنانا

09/05/2026

پاکستان ہمیشہ زندہ باد ❤️

10/04/2026

ریزلٹ ڈے کی تقریب میں بچوں کی خوشیاں اور مسکراہٹیں ہماری سب سے بڑی کامیابی ہے۔
District Education Authority Jhang
Ghulam Fareed




08/04/2026

نئے خواب… نئی شروعات…
خوش آمدید ننھےستارو!
District Education Authority Jhang
Ghulam Fareed





اَلحَمدُلِلّٰه! گورنمنٹ ایلیمنٹری سکول ملہوآنہ موڑ مرکز مدّوکی تحصیل و ضلع جھنگ میں آج سالانہ نتائج اور تقریب تقسیم انعا...
01/04/2026

اَلحَمدُلِلّٰه! گورنمنٹ ایلیمنٹری سکول ملہوآنہ موڑ مرکز مدّوکی تحصیل و ضلع جھنگ میں آج سالانہ نتائج اور تقریب تقسیم انعامات نہایت شاندار اور باوقار انداز میں منعقد ہوئی۔
اس موقع پر ہیڈ ماسٹر غلام فرید صاحب اور مہمانِ خصوصی اے ای او مرکز مدّوکی عمر دراز صاحب کی موجودگی نے تقریب کو مزید رونق بخش دی۔
والدین کی بھرپور شرکت، اساتذہ کی انتھک محنت اور طلبہ کی شاندار کامیابیوں نے اس دن کو ایک یادگار لمحہ بنا دیا۔
تمام کامیاب طلبہ کو دلی مبارکباد اور روشن مستقبل کے لیے
نیک تمنائیں۔





🌟 آئیں اور اپنے بچوں کی کامیابی کا جشن ہمارے ساتھ منائیں 🌟Rana Sikandar Hayat District Education Authority Jhang Ghulam ...
31/03/2026

🌟 آئیں اور اپنے بچوں کی کامیابی کا جشن ہمارے ساتھ منائیں 🌟
Rana Sikandar Hayat
District Education Authority Jhang
Ghulam Fareed
fans


26/03/2026
یومِ پاکستان ہمیں اتحاد،ایمان اور قربانی کی یاد دلاتا ہے۔آئیں عہد کریں کہ ہم اپنے وطن کی ترقی اور خوشحالی کے لیے بھرپور ...
23/03/2026

یومِ پاکستان ہمیں اتحاد،ایمان اور قربانی کی یاد دلاتا ہے۔
آئیں عہد کریں کہ ہم اپنے وطن کی ترقی اور خوشحالی کے لیے بھرپور کردار ادا کریں گے۔
پاکستان ہمیشہ زندہ باد! 💚


عید کی خوشیوں بھری صبح آپ سب کے لیے رحمتوں، برکتوں اور مسرتوں کا پیغام لے کر آئے۔ 🌙✨ہماری جانب سے تمام طلبہ، والدین اور ...
20/03/2026

عید کی خوشیوں بھری صبح آپ سب کے لیے رحمتوں، برکتوں اور مسرتوں کا پیغام لے کر آئے۔ 🌙✨
ہماری جانب سے تمام طلبہ، والدین اور اساتذہ کو دل کی گہرائیوں سے عید مبارک! 🤍
اللہ تعالیٰ آپ سب کی زندگیوں کو خوشیوں اور کامیابیوں سے بھر دے۔ 🌸



13/12/2025

Mr. Azhar Hussain is a highly dedicated and responsible teacher at Government Elementary School who has shown exemplary commitment to environmental sustainability. With a deep sense of ownership and care for the school, he personally bore the expenses for plantation activities within the campus. His sincere efforts in planting and nurturing trees not only enhance the beauty of the school environment but also promote awareness among students about the importance of greenery and environmental protection. Such selfless service reflects his strong character, devotion to duty, and passion for creating a healthier and more inspiring learning environment.

Rana Sikandar Hayat
District Education Authority Jhang

Address

Malhuana District Jhang
Jhang Sadar
35200

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when GES Malhuana posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Shortcuts

Share

Category