21/08/2026
🌹 جشنِ آزادی مشاعرہ 2026 — محفلِ ادب کی خوبصورت جھلکیاں 🌹
گورنمنٹ ہائی سکول جھنگ سٹی میں منعقدہ شاندار جشنِ آزادی مشاعرہ 2026 کی خوبصورت یادوں کا سلسلہ جاری ہے۔
اس البم میں اُن خوبصورت لمحات کو محفوظ کیا گیا ہے جب ہمارے معزز مہمانانِ گرامی، اساتذہ، سابق اساتذہ، شعر و ادب سے وابستہ شخصیات اور دیگر معزز احباب محفل میں تشریف فرما تھے اور شعرائے کرام کی دلنشیں شاعری سے محظوظ ہو رہے تھے۔ 🌹📸
محفل میں موجود ہر چہرہ اس بات کی گواہی دے رہا تھا کہ وطن سے محبت اور ادب سے وابستگی آج بھی ہمارے معاشرے کی خوبصورت روایت ہے۔ 🇵🇰❤️
یہ حسین لمحات ہمیشہ ہماری یادوں کا حصہ رہیں گے۔
🇵🇰 پاکستان زندہ باد
🏫 گورنمنٹ ہائی سکول جھنگ سٹی
#جھنگ