Molana Imran speech

Molana Imran speech Contact information, map and directions, contact form, opening hours, services, ratings, photos, videos and announcements from Molana Imran speech, Tutor/Teacher, Mandi shah jiwna jhang, Jhang Sadar.

My official page ~ An Islamic scholar and preacher from Pakistan۔ 🇵🇰
فِدَاكَ اَبِى٘ وَ اُمِّىْ يَارَسُولَ اللّٰه ( امام و خطیب ، معلم، ویلاگر ، خادم ق اسلامک اکیڈمی)

25/08/2026

*ایک شخص مدینہ سے بغداد پہنچا ابودرداء رضی اللّٰہ عنہ کے پاس 1458 کلومیٹر کا سفر کر کے پہنچا صرف ایک وجہ سے؟*

یوٹیوب لنک۔ Molana Imran Speech https://www.youtube.com/

واٹس ایپ کمیونٹی گروپ۔ Molana Imran Speech https://chat.whatsapp.com/KbV4KlTz0jcCcj2vxkI8RF * *

بمقام بیان جمعہ جامع مسجد غلام محمد منڈی شاہ جیونہ

*12 ربیع الاول ان شاءاللہ تعالیٰ*
24/08/2026

*12 ربیع الاول ان شاءاللہ تعالیٰ*

23/08/2026

تاجدار ختم نبوت زندہ باد 🤲❤️🕋

*درس قرآن کریم بسلسلہ ختم نبوت کی اہمیت و ضرورت؟*جامع مسجد حسنین کریمین,*ان شاءاللہ تعالیٰ*
22/08/2026

*درس قرآن کریم بسلسلہ ختم نبوت کی اہمیت و ضرورت؟*
جامع مسجد حسنین کریمین,
*ان شاءاللہ تعالیٰ*

سیرت کے موضوع پر ایک جامع اور بابرکت کورس *سیرت النبی صلی اللہ علیہ وسلم کورس**ایک مسلمان کا اپنی ذات کو جاننا اتنا ضرور...
22/08/2026

سیرت کے موضوع پر ایک جامع اور بابرکت کورس
*سیرت النبی صلی اللہ علیہ وسلم کورس*
*ایک مسلمان کا اپنی ذات کو جاننا اتنا ضروری نہیں ہے جتنا آقا کریم صلی اللّٰہ علیہ وسلم کی زندگی کو جاننا ضروری ہے*
پہلی نشست تاریخ، وقت ، مقام نوٹ فرما لیں، ان شاءاللہ تعالیٰ۔
*ق اسلامک اکیڈمی جامع مسجد غلام محمد منڈی شاہ جیونہ*

22/08/2026

سورۃ یاسین کے فضائل | سورۃ یاسین کو قران کا دل کیوں کہا گیا ہے؟ ایک ایسا وظیفہ جس کے کرنے کے بعد؟

خطبہ جمعہ المبارک ان شاءاللہ تعالیٰ،جامع مسجد غلام محمد منڈی شاہ جیونہ،
20/08/2026

خطبہ جمعہ المبارک ان شاءاللہ تعالیٰ،
جامع مسجد غلام محمد منڈی شاہ جیونہ،

20/08/2026

Kya Zameen Thekay Par Dena Sood Hai? Thekay Ki Sharaait Kya Honi Chahiye? —Reply to Dr. Israr Ahmad (RA)
کیا زمین ٹھیکہ پر دینا سود ہے؟ ٹھیکہ کی شرائط کیا ہونی چاہیے؟ جواب ڈاکٹر اسرار احمد رحمہ اللہ علیہ

آپ سب کی محبت، دعاؤں اور اعتماد کی بدولت یہ ممکن ہے، یہ کامیابی میری نہیں، آپ سب کی محبت اور اللہ تعالیٰ کا فضل ہے۔دل کی...
19/08/2026

آپ سب کی محبت، دعاؤں اور اعتماد کی بدولت یہ ممکن ہے، یہ کامیابی میری نہیں، آپ سب کی محبت اور اللہ تعالیٰ کا فضل ہے۔
دل کی گہرائیوں سے تمام احباب کا شکریہ جو دینی پیغام کو آگے پہنچانے میں ہمارا ساتھ دے رہے ہیں۔
اللہ تعالیٰ اس پلیٹ فارم کو دین کی خدمت، قرآن و سنت کی دعوت اور اصلاحِ امت کا ذریعہ بنائے، ہماری کوششوں کو قبول فرمائے اور آپ سب کو جزائے خیر عطا فرمائے۔ آمین یا رب العالمین۔ 🤲 الحمدللہ، ثم الحمدللہ! ❤️

19/08/2026

اختلاف کا احسن طریقہ کیا ہے؟ اکابرین کا اختلاف اور دلی کیفیت؟ کسی سے اختلاف کے وقت کیا کرنا چاہیے؟

Address

Mandi Shah Jiwna Jhang
Jhang Sadar
35200

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Molana Imran speech posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Shortcuts

Share

Category