19/04/2025
کلاس پریپ /مضمون اردو
سرگرمی کا نام /فرشی اور فلکی حروف
Most Trusted Educational Network in Pakistna
19/04/2025
کلاس پریپ /مضمون اردو
سرگرمی کا نام /فرشی اور فلکی حروف
17/04/2025
Class pre 2
Subject:Math
Few,many activity
Class pre1-Fruite name Activity
14/04/2025
ثقافتی رنگاں نال سجیا ،ساڈا پنجاب۔
چھوٹے #بچوں کو تیار کرنا،ان میں خود اعتمادی پیدا کرنا ،پھر ان کو کیمرہ کے سامنے لانا،وڈیوز بنا کے ایڈٹ کرنا یقینا ایک محنت طلب کام ہوتا ہے۔۔اگر آپ کو ہمارے بچوں کی وڈیوز پسند آئیں تو انہیں شیئر اور لائک ضرور کریں۔شکریہ
ایک صحت مند دماغ ،صحت مند جسم میں ہی پروان چڑھتا ہے۔اور صحت مند جسم کیلئے کھیلوں سے انکار نہیں کیا جا سکتا۔
اسلئے ہم بچوں کو متحرک کرنے کیلئے ان ڈور گیمز کے ساتھ ساتھ تعلیمی سرگرمیاں بھی کرواتے ہیں تاکہ بچے سکول کا نام سنتے ہی رونے اور زد کرنے کی بجائے بخوشی سکول آئیں۔اور یہی وجہ ہے کہ ہمارے ادارہ میں بچوں کی غیر حاضری بہت کم دیکھنے کو ملتی ہے۔
07/04/2025
Apple Group of Schools - Eshal Campus Rodu Sultan