قرآن وسنت

قرآن وسنت !! تو نے چکھی ہے فقط گناہوں کی لذّت
تو کیا جانے ذکر الہی میں ہے سرور کتنا

قریب دیار حبیب خدا ﷺ میں♥️                                                       میرا گھر بنانے کو جی چاہتا ہے🥹 #مُحَمَّ...
29/04/2026

قریب دیار حبیب خدا ﷺ میں♥️ میرا گھر بنانے کو جی چاہتا ہے🥹
#مُحَمَّــــد صَلَّى اللّٰهُ عَلَيْہ وَآلہ وَسَـــــلَّـمْ ゚viralシ

*‏جب آپ پیدا ہوئے تھے سب نے آپ سے محبت کی تھی**جب آپ مر جائیں گے سب آپ سے محبت کا اظہار کریں گے!* *درمیانی مدت میں پیار ...
29/04/2026

*‏جب آپ پیدا ہوئے تھے سب نے آپ سے محبت کی تھی*
*جب آپ مر جائیں گے سب آپ سے محبت کا اظہار کریں گے!*
*درمیانی مدت میں پیار کا نظام آپ کو خود چلانا ہے۔*
*سب سے اچھا ناول سب سے اچھی تصویر انسان کی اپنی زندگی ہے کبھی تنہائی میں بیٹھ کر خود کو پڑھیں اور دیکھیں اس میں اصلاح کی کتنی گنجائش ہے شرط یہ کہ اگر ہم چاہیں*
*... ہمارا ربــــــــ کریم ... ہمیـــــــــں ایسی آسانیوں ... راحتوں ... اور کشادگیوں ... سے نوازے گا ... کہ جن کا ہم کو گمان بھی نہ ہو گا ... ‏وقتــــــــ کبھی نہیـــــــــں رکتا ... جِســــں دن کی خوشی کے لیے ... انسان زندگی بھر محنتــــــــ کرتا ہے ... وہ دن بھی گزر جاتا ہے ... اور جِســــــــں گھڑی کے خوف سے ... لرزاں رہتا ہے ... وہ بھی گزر ہی جاتی ہے ........!!!*
*خوش رہیں*
*خوشیاں بانٹتے رہیں۔*
#آپ #پیدائش #مقام #خوشیاں #محبت ゚viralシ

`من أراد أن يعيش حياة مليئة بالتوفيق والكرامات، فليكثر من الصلاة على النبيﷺ`جو شخص کامیابیوں اور برکتوں سے بھری زندگی گز...
29/04/2026

`من أراد أن يعيش حياة مليئة بالتوفيق والكرامات، فليكثر من الصلاة على النبيﷺ`

جو شخص کامیابیوں اور برکتوں سے بھری زندگی گزارنا چاہتا ہے تو وہ نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم پر کثرت سے درود بھیجے۔۔۔۔🤍

*اَللَھُمَ صَلِ وَسَلِم عَلیَ نَبِیِنَا مُحَمَد ❤️‍🩹

ﷺﷺﷺﷺﷺﷺﷺﷺ
#مُحَمَّــــد صَلَّى اللّٰهُ عَلَيْہ وَآلہ وَسَـــــلَّـمْ ゚viralシ

`نظر کی حفاظت کیجیے۔۔۔`جو آنکھ اللّٰه کے دیدار کی منتظر ہو وہ پھر نا محرم کی طرف کیوں کر اٹھے؟؟؟`سماعت کی حفاظت کیجیے ۔۔...
29/04/2026

`نظر کی حفاظت کیجیے۔۔۔`
جو آنکھ اللّٰه کے دیدار کی منتظر ہو وہ پھر نا محرم کی طرف کیوں کر اٹھے؟؟؟

`سماعت کی حفاظت کیجیے ۔۔۔`
جو کان اللّٰه سے قرآن سننا چاہتے ہوں ان میں میوزک کیونکر داخل ہو؟؟؟

`دل کی حفاظت کیجیے ۔۔۔`
جو دل اپنے اندر اللّٰه کی محبت چاہتا ہو اس میں پھر اللّٰه کی مخلوق سے نفرت،بغض،کینہ کیوں کر ہو؟؟؟

`خیالات کی حفاظت کیجیے ۔۔۔`
جو دماغ اللّٰه کہ جنت کو سوچتا کرتا ہو اس کے اندر پھر اللّٰه اور اس کی مخلوق سے بد گمانیاں کیوں کر پیدا ہوں؟؟؟

`خود کی حفاظت کیجیے ۔۔۔`
جب پورا وجود اللّٰه کی عطا اور امانت ہو پھر اسے دنیا کے حوالے کیوں کر کیا جائیے؟؟؟

`اب اگر آپ بھی جنت کے متلاشی ہیں تو راستہ تو بتا دیا گیا ہے ۔۔۔`||•💖
゚viralシ

`المرأة تُعلي مِن شأنها بعِفِّتها،`_عورت اپنی عفت سے اپنی شان بلند کرتی ہے_🕊️🍁🌚 `وتُرخِصُ نفسها بتبرّجها` _اور اپنی بے پ...
29/04/2026

`المرأة تُعلي مِن شأنها بعِفِّتها،`
_عورت اپنی عفت سے اپنی شان بلند کرتی ہے_🕊️🍁🌚
`وتُرخِصُ نفسها بتبرّجها`
_اور اپنی بے پردگی سے خود کو سستا بناتی ہے🍂🥀

🌝💫
#عورت #مقام ゚viralシ

29/04/2026

ایمان والوں کے دلوں کا سکون ۔
#قرآن #تلاوت ゚viralシ

29/04/2026

﴿ إِنَّ ٱللَّهَ وَمَلَـٰٓئِكَتَهُۥ يُصَلُّونَ عَلَى ٱلنَّبِىِّ ۚ يَـٰٓأَيُّهَا ٱلَّذِينَ ءَامَنُوا۟ صَلُّوا۟ عَلَيْهِ وَسَلِّمُوا۟ تَسْلِيمًا ﴾

بیشک اللہ اور اس کے فرشتے نبی (ﷺ) پر درود بھیجتے ہیں۔ اے ایمان والو ! تم بھی ان پر درود بھیجو ، اور خوب سلام بھیجا کرو۔

﴿سورۃ الاحزاب،۵۶﴾
#قرآن #تلاوت

29/04/2026

قرآن مجید دلوں کا سکون
#قرآن #تلاوات ゚viralシ

🍁*کمال ہے نہ.....؟*🍁              "آنکھیں" تالاب نہیں پھر بھی بھر جاتی ہے...!"دل" کانچ نہیں پھر بھی ٹوٹ جاتا ہے....! اور...
29/04/2026

🍁*کمال ہے نہ.....؟*🍁

"آنکھیں" تالاب نہیں پھر بھی بھر جاتی ہے...!
"دل" کانچ نہیں پھر بھی ٹوٹ جاتا ہے....!
اور "انسان" موسم نہیں پھر بھی بدل جاتا ہے...!
゚viralシ 🍁

*سيدنا انس بن مالك رضى الله عنه فرماتے ہیں :*"میں نے نبی صلی الله عليه وسلم کی خوشبو سے زیادہ عمدہ مِسک و عنبر کبھی نہیں...
29/04/2026

*سيدنا انس بن مالك رضى الله عنه فرماتے ہیں :*
"میں نے نبی صلی الله عليه وسلم کی خوشبو سے زیادہ عمدہ مِسک و عنبر کبھی نہیں سونگھی، اور میں نے آپ کی ہتھیلیوں سے زیادہ نرم دیباج و ریشم کبھی نہیں چھوا۔"*(صحيح مسلم : ٢٣٣٠)*

*🌻درودِ و سلام پڑھ کر رہ ایکٹ کریں🌻*
#مُحَمَّــــد #خوشبو ゚viralシ

Address

Jhang Sadar
35200

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when قرآن وسنت posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Shortcuts

Share

Category