Educational and social research

Educational and social research Contact information, map and directions, contact form, opening hours, services, ratings, photos, videos and announcements from Educational and social research, Education, Jhang Sadar.

پیج کا مقصد پاکستانی اور بھارتی پنجاب کے قدیم ثقافتی ورثے کو دریافت کرنا اور دنیا کے سامنے پیش کرنا ہے- "इस पेज का उद्देश्य पाकिस्तान और भारतीय पंजाब की प्राचीन सांस्कृतिक विरासत को खोजकर दुनिया के सामने प्रस्तुत करना है।"

21/08/2026

Deputy Collector’s House جھنگ کی یہ شاندار اور تاریخی عمارت آج بھی اپنے خوبصورت طرزِ تعمیر اور ماضی کی یادوں کو سمیٹے ہوئے ہے۔
ایسی عمارتیں ہمارے شہر کے تاریخی ورثے کا قیمتی حصہ ہیں، جنہیں محفوظ کرنا ہم سب کی ذمہ داری ہے۔

21/08/2026

کبھی تصویر محل سنیما Jhang شہر کی رونق اور تفریح کا ایک خوبصورت مرکز ہوا کرتا تھا۔ اس دو منزلہ عمارت کے دروازے پر شام ڈھلتے ہی لوگوں کی آمدورفت شروع ہو جاتی، دور دراز سے لوگ فلم دیکھنے اور کچھ وقت خوشی کے ساتھ گزارنے یہاں پہنچتے تھے
#جھنگ

خدمتِ خلق، ایک خوبصورت جذبہخدمتِ خلق کا جذبہ اگر دل میں ہو تو اسے مؤثر انداز میں انجام دینے کا طریقہ بھی سیکھنا چاہیے۔11...
20/08/2026

خدمتِ خلق، ایک خوبصورت جذبہ
خدمتِ خلق کا جذبہ اگر دل میں ہو تو اسے مؤثر انداز میں انجام دینے کا طریقہ بھی سیکھنا چاہیے۔
1122 کے ساتھ ایک ہفتے کی تربیتی نشستوں کی خوبصورت یادیں، جہاں خدمت، نظم و ضبط اور انسانیت کی بھلائی کے جذبے کو مزید نکھارنے کا موقع ملا۔

20/08/2026

جنگ شہر کے ایوب چوک کے ساتھ موجود یہ قدیم عمارت کبھی شہر کا ایک اہم تجارتی مرکز ہوا کرتی تھی۔ وقت گزرتا گیا، رونقیں ماند پڑ گئیں اور آج یہی عمارت اپنے خستہ حال وجود کے ساتھ ماضی کی ایک اداس تصویر پیش کر رہی ہے۔

19/08/2026

زندگی کے سفر میں کچھ مناظر ایسے بھی آتے ہیں جو اچانک دل کو چھو جاتے ہیں۔اٹھارہ ہزاری سے گزرتے ہوئے ایک ایسا ہی خوبصورت م...
19/08/2026

زندگی کے سفر میں کچھ مناظر ایسے بھی آتے ہیں جو اچانک دل کو چھو جاتے ہیں۔
اٹھارہ ہزاری سے گزرتے ہوئے ایک ایسا ہی خوبصورت منظر نگاہوں کے سامنے آیا، جس نے چند لمحوں کے لیے سفر کی تھکن بھلا دی۔
قدرت کے یہ سادہ مگر دلکش رنگ ہمیں یاد دلاتے ہیں کہ خوبصورتی ہمارے اردگرد بکھری ہوئی ہے، بس اسے محسوس کرنے والی نظر چاہیے۔




سفید رنگ میں ڈھلی یہ خوبصورت مسجد، سادگی، پاکیزگی اور روحانی سکون کا حسین امتزاج ہے۔اللہ تعالیٰ اس مسجد کو ہمیشہ آباد رک...
19/08/2026

سفید رنگ میں ڈھلی یہ خوبصورت مسجد، سادگی، پاکیزگی اور روحانی سکون کا حسین امتزاج ہے۔
اللہ تعالیٰ اس مسجد کو ہمیشہ آباد رکھے اور یہاں کی عبادتیں قبول فرمائے۔ آمین۔

#مسجد #مساجد

17/08/2026

نہر کے کنارے لہلہاتے درخت، بہتا ہوا پانی اور فطرت کا حسین منظر…
ایسے خوبصورت مناظر دل کو سکون اور آنکھوں کو ٹھنڈک دیتے ہیں۔
#نہر #دیہات

چک 233 جے بی، جھنگ میں نہر کے اوپر بنی خوبصورت مسجد کا دلکش منظر۔ پانی کی روانی، مسجد کی خوبصورتی اور دیہی ماحول مل کر ا...
17/08/2026

چک 233 جے بی، جھنگ میں نہر کے اوپر بنی خوبصورت مسجد کا دلکش منظر۔ پانی کی روانی، مسجد کی خوبصورتی اور دیہی ماحول مل کر ایک ایسا منظر پیش کرتے ہیں جو دل کو سکون دیتا ہے۔ 🌿🕌

16/08/2026

جھنگ شہر کی یہ تنگ گلیاں، بلند و بالا مکانات اور خوبصورت طرزِ تعمیر اپنے اندر صدیوں کی تاریخ سمیٹے ہوئے ہیں۔ تقسیمِ ہند سے پہلے یہ علاقہ کاروباری سرگرمیوں کا ایک اہم مرکز ہوا کرتا تھا، جہاں بازاروں کی رونق، تاجروں کی آمدورفت اور شہری زندگی کی گہماگہمی اس تاریخی شہر کی پہچان تھی۔ آج بھی ان گلیوں سے گزرتے ہوئے ماضی کی تہذیب، ثقافت اور کاروباری ورثے کی جھلک نمایاں نظر آتی ہے۔

Address

Jhang Sadar

Telephone

+923015016862

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Educational and social research posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The School

Send a message to Educational and social research:

Shortcuts

Share

Category