05/10/2019
A very good news for quality and creativity concious parents. We are starting an educational institute that will cease cramming system and will make our new generation creative and productive and superior human beings in the society.
خوشخبری
جھنگ کی عوام کے لیے ایسا ادارہ جو روبوٹ یا مشینیں نہیں بلکہ تخلیقی صلاحیتوں سے بھرپور نسل پروان چڑھانے کا مصمم ارادہ کر چکا ہے اور تمام نام نہاد اور رٹا سسٹم اداروں کو جڑ سے اکھاڑ پھنکنے کو تیار ہے
آئیں ہمارا ساتھ دیں اور ابھی سے ہمارے مشن کا حصہ بنیں
28/09/2019
25/09/2019