09/05/2025
*کلمہ چوک جھنگ*
A position-winning team of teachers,
Regular Session ( May-25 to November -25)
Customized academic plans. Student care
Regular result sharing with parents.
Regular assessments
Comprehensive revisions
Effective paper attempts and presentation techniques.
09/05/2025
*کلمہ چوک جھنگ*
21/12/2022
الحمدللہ گرین لینڈ پبلک سکول سسٹم اپنی پینتیس سالہ روایات اور شاندار کارکردگی کو برقرار رکھتے ہوئے گرین لینڈ بورڈنگ اسکول(Residential School ) کے داخلوں کا آغاز کر رہا ہے .
انشاء اللہ ہم آپنے شاندار نتائج کی سابقہ روایت کو برقرار رکھتے ہوئے بورڈنگ اسکول کے میدان میں بھی سرخرو ہوں گے ۔
آپ کی دعاؤں کاطالب
پرنسپل
گرین لینڈ بورڈنگ اسکول بھوربن مری
بھٹو نے مغرب کو للکارا
تو
امریکہ سے ان کے واپس آتے ھی مفتی محمود نے نعرہ لگایا
یہ الیکشن نہیں سلیکشن ھے
پھر عبدالولی خان، جاوید ھاشمی، میاں شریف
عبدالصمد اچکزئی، خواجہ رفیق وغیرہ سے ملکر نوستارہ تحریک چلائی گئی
اور
بھٹو کو امریکہ کے راستے سے ھمیشہ کے لئے
ھٹا دیا گیا
جنرل ضیاء کے کابینہ میں سارے ستاروں کو اپنے اپنے حصے کی وزارتیں ملیں
اور افغان وار کے نام پر سب پر ڈالرزکی بارش کر دی گئ تعلیمی اداروں سے قرآن پاک ھٹا کر امریکی خواھش پر اسلامیات کے نام پر چند جہادی آیات ڈلوا کر قوم کو بے وقوف بنایا گیا
آج کل عمران خان بھی بھٹو جیسی حرکتیں کرنے لگا ھے
وہ بھی ترکش ملائیشین سربراھان کے ساتھ مل کر اسلامی بلاک بنانے کے موڈ میں ھے
لیکن
امریکہ سے واپسی پر عمران خان کو بھٹو بنانے کے لئے پہلے ھی نوستارہ تحریک جیسی سازش تیار ھے
فرق صرف یہ ھے کہ کل مفتی محمود الیکشن نہیں سلیکشن کے نعرے لگا رھا تھا توآج
آج اس کا بیٹا فضل الرحمن یہ نعرہ شدو مد سے لگا رہا ھے
کل عبدالولی خان تھا تو آج اسفندیار ولی
کل خواجہ رفیق تھا تو آج سعد رفیق
کل عبدالصمداچکزئی تھا تو آج محموداچکزئی
کل میاں شریف تھا تو آج نوازشریف اور شہبازشریف
کل حاکم علی زرداری تھا تو آج آصف علی زرداری
ترک اور ملائیشین سربراھان اگر مغرب کو للکار رھے ھیں
تو انہیں اپنے قوم پربھروسہ ھے
کہ وہ اللہ کے راستے میں ھر مشکل، ھر پابندی، مہنگائی، ڈالرگردی کا مقابلہ کرلینگے
لیکن
بھٹو کو امریکہ کے راستے سے ھٹانے پر مٹھائی بانٹنے والی قوم پر بھروسہ کرنا عمران خان کی کم عقلی ھے
عمران خان یہ قوم تمہیں بھی بھٹوکی طرح لٹکا دے گی
جوالزامات بھٹو پرلگائے گئے تھے
آج وھی عمران خان پر لگ رھے ھیں
کل جو سیاست دان امریکی دلالی میں بھٹوکے خلاف نکلے تھے آج انہی کی اولاد امریکی دلالی کے لئے تیار ھے
کل جو لوگ بھٹو کابینہ میں گھسائے گئے آج انہی کی اولاد عمران خان کابینہ میں گھسی ہوئی ھے
اگر سیاسی عینک اتار کر دیکھا جائے تو امریکہ عمران خان، طیب اردوان، مہاتیر محمد کو
بھٹو، شاہ فیصل اور معمر قذافی بنانے کا مشن اپنے دلالوں کو سونپ چکا ھے
سوال یہ ھے کہ اس بار یہ قوم عمران خان کا ساتھ دے گی یا ایک اور بھٹو کو روئے گی۔۔۔
ان جرثوموں کو بیماری پھیلانے سے پہلے ختم کرنا ہوگا ۔۔۔
یہ وطن دشمن وطن فروش ناسور نہ تو پاکستان کے خیر خواہ ھیں نہ ھی پاکستانی عوام کے ۔۔۔
ان کو مال چاہیے اور پاکستان دشمنی
سیکولر ازم اور الحاد کا روپ ہر ملک میں مختلف ہے۔ لیکن پوری دنیا میں اس کے ہاں ایک قدر مشترک ہے۔ یہ ہندوازم، بدھ ازم، عیسائیت وغیرہ کے خلاف نہیں۔
یہ اجتماعی زندگی میں ہولی، دیوالی، کرسمس وغیرہ کو پسند کرتا ہے۔ لیکن اس کی جان جمعے کے خطبے سے نکلتی ہے۔ اسے عید کا اجتماع دیکھ کر موت پڑجاتی ہے۔
دنیا کروڑوں ٹن بیف کا باربی کیو بنالے، آسٹریلیا کی بھیڑوں کے کروڑوں تکا بوٹی بناکر کھائے جائیں اسے جانوروں کے حقوق یاد نہیں آتے لیکن ایک دن عیدالاضحی کی قربانی اسے زہر لگتی ہے،انہیں کرسمس کی فضول خرچی بری نہیں لگتی لیکن حج پر جانے والوں کے خرچے کا حساب کرتا ہے۔
دنیا بھر میں ٹورازم انڈسٹری سے اربوں ڈالر کمانا ترقی کی علامت ہے لیکن اسے عمرے کا ایک سادہ سا سفر برا لگتا ہے۔ ہندو کروڑوں کی تعداد میں ہر دوار‘ بنارس اور کنبھ جائیں تو سیکولر کو کچھ نہیں ہوتا۔ ویٹیکن سٹی میں لوگ لاکھوں کی تعداد میں پوپ کی زیارت کو آئیں تو کسی لبرل کا دل نہیں جلتا۔
چرچ کی راہبائیں حجاب پہنیں‘ یہودی عورتیں شٹل کاک برقعہ پہنیں‘ اس کو برا نہیں لگتا لیکن وہ مسلمان عورت کے حجاب پر تلملا اٹھتا ہے۔ یہ ہے سیکولرازم اور الحاد کا اصل دکھ اور اس کا اصل چہرہ۔ ان کی کتابیں، ان کے رسالے، ان کی ویب سائٹس، ان کے فیس بک پیجز اٹھالیں آپ کو صرف اور صرف اسلام اور شعائر اسلام سے نفرت ملے گی.
کیونکہ یہ درحقیقت ملحد اور سیکیولر ز نہیں یہ منافق ہیں اور انتہائی گھٹیا دشمن ۔
Reality !
10/03/2022
Laptop for sale
Dell i7 7th Generation
Prime Minister Scheme wala
contact 0333-3636933
ذرا سوچیے
!!!!!!!!!!
26/02/2022
| Monday | 14:00 - 20:00 |
| Tuesday | 14:00 - 20:00 |
| Wednesday | 14:00 - 20:00 |
| Thursday | 14:00 - 20:00 |
| Friday | 14:00 - 20:00 |
| Saturday | 14:00 - 20:00 |