Taqi House

Taqi House السلام عليكم اس پیج کو بنانے کا مقصد یہ ہے کہ زیادہ سے ز?

🔵 پانی زیادہ پینےکا نقصانمعصومین علیہم السلام فرماتےہیں:"تمام بیماریوں کی جڑ زیادہ پانی پینا ہے۔"🌺  جناب ابوعبداللّٰه ام...
23/04/2025

🔵 پانی زیادہ پینےکا نقصان

معصومین علیہم السلام فرماتےہیں:
"تمام بیماریوں کی جڑ زیادہ پانی پینا ہے۔"

🌺 جناب ابوعبداللّٰه امام جعفر صادق علیہ السّلام فرماتےہیں:

"زیادہ پانی پینا معدے کو کمزور کرتا ہے اور ہاضمے کو خراب کرتا ہے۔"
(طب الائمہ، ص 45)

مغربی طب کہتی ہے:
روزانہ 8 گلاس پانی پینا ضروری اور صحت کی ضمانت ہے!

:
میو کلینک (Mayo Clinic) کےمطابق،
"اوسطاً 8 گلاس پانی روزانہ پینے سے جسم ہائیڈریٹ رہتا ہے"

اوقاتِ سحر و افطار برائے جھنگ و مضافات (فقہِ جعفریہ)2024رمضان المبارک ۱۴۴۵ء
13/03/2024

اوقاتِ سحر و افطار برائے جھنگ و مضافات
(فقہِ جعفریہ)2024
رمضان المبارک ۱۴۴۵ء

18/10/2021

بہت ہی پیاری آواز میں قران مجید کی تلاوت سنیں

18/09/2021

ماتم تو ہوگا

07/09/2021

علی کی بادشاہی ہے علی اسمِ الٰہی ہے

زمیں بولی فلک بولا زباں کے ساتھ دل بولا
علی مولا علی مولا علی مولا علی مولا علی مولا

التماسِ دعا صحت براۓ سید محمد ابن سلمان علی کاظمی.۔۔۔کچھ دن پہلے اسے برین ٹیومر تشخیص ہوا ہے اور آخری سٹیج ہے ڈاکٹرز نے ...
15/08/2021

التماسِ دعا صحت براۓ سید محمد ابن سلمان علی کاظمی.
۔۔۔کچھ دن پہلے اسے برین ٹیومر تشخیص ہوا ہے اور آخری سٹیج ہے ڈاکٹرز نے جواب دے دیا ہے کراچی میں ریڈی ایشن تھراپی ہو رہی ہے جو 4 دن رہے گی اگر اُس میں فرق پڑ گیا تو کُچھ امید ہے دعا کریں کہ معجزہ ہو جائے اللہ مکمل شفا عطا کرے ایک ہی بیٹا ہے۔

12/08/2021
10/08/2021

ہماری سوشلی ریگولیرٹی کے مقاصد

1. تعلیمات اہلبیت علیھم السلام کو عام کرنا -
2. نوجوانوں کے اذہان میں قومی و ملی شعور بیدار کرنا -
3. مومنین کرام کو مرکزیت (علما و مراجع عظام) کے ساتھ جوڑنا -
4. مزہب حقہ کے خلاف ہونے والی تمام اندرونی و بیرونی سازشوں سے أگاہ کرنا -
5. اور اہم مقصد عقاٸد حقہ و علماۓ حقہ کا دفاع کرنا ہے -

کیا أپ کو ہمارے پیج سے نشر ہونے والی تمام معلومات حاصل ہو رہی ہیں

04/08/2021

24 ذالحجہ عید مباہلہ کا دن ہے مباہلہ پیغمبر(ص) کی حقانیت اور امامت کی تصدیق کا نام ہے

‏ 🌹السلام علیک یا بقیۃ اللہ عج🌹                                                              🎊  مبارک آقائ من🎊اے وقت کے ...
04/08/2021

‏ 🌹السلام علیک یا بقیۃ اللہ عج🌹

🎊 مبارک آقائ من🎊

اے وقت کے امام عج___ کہیں میں نہ چل بسوں
‏کر مُجھ سے کُچھ کلام کہیں میں نہ چل بسوں
‏تیری نہیں ہے بات _________ مرا مسئلہ ہے یہ
‏تُجھ کو تو ہے دوام __ کہیں میں نہ چل بسوں😢

مولائ من!💞
ہماری آج کی عیدی فقط دیدارِ معشوق عج😢۔۔۔

صبحت بخیر آقائ من 💐💕

Address

Jhang Sadar
35200

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Taqi House posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The School

Send a message to Taqi House:

Shortcuts

Share