Misali Science College

Misali Science College

Share

Misali Science College
Good Staff And regular test system

04/08/2023
26/07/2023

ویڈیو دیکھنے کے بعد، میں اسے آپ کے ساتھ شیئرکرنے کی تمنا رکھتا ہوں!
https://sck.io/p/1txj0zIh

25/07/2023

Home in pakistan

💳

25/07/2023

"The Bazar Jamia Masjid," from a Delhi photo guide by H. and A. Mirza and Sons, early 1900's

06/04/2021

Faisal Hayat:03061247819 Misalians kids are doing their final exams
نوٹ
آپ کے بچوں کے لیے بے مثال ادارہ
مثالی ساٸنس سکول لکبدھڑ
میں پلے گروپ تا نہم کلاس تک داخلوں کا آغاز کر دیا گیا ہے ان شاء اللہ آپ بچوں کو مثالی سکول لے کر آٸیں ہم بچوں کی بہتر مستقبل کے لیے فروغ تعلیم کے لیے کوشاں ہیں

Photos from Misali Science College's post 29/03/2021

..مثالی ساٸنس کالج لکبدھڑ

مثالی سکول کی کچھ خصوصیات..
★تمام تر تعلیمی سہولیات
★اعلیٰ تعلیم یافتہ اور نوجوان عملہ
★قابل اور چست سربراہِ ادارہ
★محنتی اور فعال ملازمین
★کلاسس کی باقاعدہ چیکنگ سسٹم
★سلیبس پر خصوصی نظر
★ تجوید، ناظرہ اور ترجمہ قرآن کی خصوصی کلاسیں
★جدید کمپوٹر اور سائنس لیب
★ کشادہ اور ہوادار کمرے، پرکشش عمارت
★کھیلوں کا وسیع میدان
★والدین سے مسلسل رابطہ
★آپکے بچے کی تعلیمی کارکردگی کا جائزہ
★غیر نصابی و ہم نصابی سرگرمیاں..
#پرنسپل
پروفيسر فیصل حیات03061247819

19/03/2021

اللہ پاک کے فضل و کرم سے سال 2021 میں آپ کے علاقے لکبدھڑ میں پانچویں پاس طلبا ۶ کےلیے حفظ قرآن کی کلاس کا آغاز کر دیا گیا ھے اور ان طلبا۶ کو انگلش اور ریاضی کے دو مضمون بھی پڑھاٸیں جاٸيں گے

18/03/2021

مثالی ساٸنس کالج کے طلبا ۶ ماہانہ ٹیسٹ دیتے ھوے الحَمْدُ ِلله

17/03/2021

عصری تعلیم کے ساتھ دینی تعلیم کےلیے مثالی ساٸنس کالج لکبدھڑ میں ان شاء اللہ حفظ قرآن کی کلاس کا آغاز کر دیا گیا
ربطہ نمبر 03061247819 پروفیسر فیصل حیات

Want your school to be the top-listed School/college in Jhang Sadar?

Click here to claim your Sponsored Listing.

Location

Category

Telephone

Website

Address


Jhang Sadar