21/03/2026
Jhang Physiotherapy and Pain Care Clinic-Dr Nouman Tahir.
We are here to provide you a Pain-Free Life. Book appointment - 03163950690
21/03/2026
06/09/2025
آج ہم یومِ دفاع پاکستان مناتے ہیں، یہ دن ہمیں اُن شہداء
اور غازیوں کی قربانیوں کی یاد دلاتا ہے جنہوں نے مادرِ وطن کی حفاظت کے لیے اپنی جانوں کا نذرانہ پیش کیا۔
آئیے اس عزم کو دہراتے ہیں کہ ہم اپنے وطنِ عزیز پاکستان کی خدمت، محبت اور حفاظت ہمیشہ اپنی پہلی ترجیح رکھیں گے۔
پاکستان زندہ باد 🇵🇰
---
#6ستمبر
17/08/2025
کیا گردن اور کمر کا درد آپ کی زندگی مشکل بنا رہا ہے؟ 😣
باڈی ایکسپرٹس میں ہم بغیر دوا، سرجری یا انجیکشن کے جدید اور قدرتی طریقے سے آپ کو درد سے نجات دلانے میں مدد کرتے ہیں...
ہمارے ماہر فزیوتھراپسٹ آپ کی تکلیف کو سمجھتے ہے اور بہترین علاج فراہم کرتے ہے تاکہ آپ دوبارہ آرام دہ زندگی گزار سکیں... آج ہی رابطہ کریں اور درد سے نجات پائیں۔
اب جھنگ میں آپ گھر بیٹھے فزیوتھراپی کی مکمل سہولت حاصل کریں۔
ابھی کال یا واٹس ایپ کریں:
0316-3950690
ڈاکٹر نعمان طاہر (کلینیکل فیزیوتھراپسٹ)
جھنگ فیزیو تھراپی کلینک,
اقرا میڈیکل کمپلیکس, سرگودھا روڈ, جھنگ...
Click here to claim your Sponsored Listing.
Location
Telephone
Website
Address
Iqra Medical Complex, Sargodha Road, Jhang Sadar
Jhang Sadar
32500