27/05/2026
🌙✨ عید الاضحیٰ مبارک ✨🌙
عید قربانی، ایثار، محبت اور اخوت کا خوبصورت پیغام لے کر آتی ہے۔
اس پُرمسرت موقع پر اقراء سکول اینڈ کالج کی جانب سے تمام طلباء، والدین، اساتذہ کرام اور اہلِ وطن کو دل کی گہرائیوں سے عید الاضحیٰ مبارک ہو۔
اللہ تعالیٰ آپ سب کی قربانیوں، عبادات اور دعاؤں کو اپنی بارگاہ میں قبول فرمائے اور آپ کی زندگیوں کو خوشیوں، کامیابیوں اور رحمتوں سے بھر دے۔ آمین 🤍