Minhaj-ul-Quran Model School Jaura

Minhaj-ul-Quran Model School Jaura اے اللہ ہمارے علم میں اضافہ فرما

انشاء اللہ بروز بدھ بتاریخ یکم اپریل سے باقاعدہ کلاسس کا آغاز ہو رہا ہے۔۔۔۔۔نئے سیشن 2026 کے داخلے جاری ہیں۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
31/03/2026

انشاء اللہ بروز بدھ بتاریخ یکم اپریل سے باقاعدہ کلاسس کا آغاز ہو رہا ہے۔۔۔۔۔
نئے سیشن 2026 کے داخلے جاری ہیں۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔

"📚 منہاج ماڈل سکول جوڑا: نئے سال کے داخلے شروع! ابھی داخلہ کرائیں اور بچوں کا روشن مستقبل بنائیں! ✨"
30/03/2026

"📚 منہاج ماڈل سکول جوڑا: نئے سال کے داخلے شروع! ابھی داخلہ کرائیں اور بچوں کا روشن مستقبل بنائیں! ✨"

Admission open 2026....منہاج ماڈل سکول جوڑا میں داخلہ جاری ہے۔۔۔۔۔۔
24/03/2026

Admission open 2026....
منہاج ماڈل سکول جوڑا میں داخلہ جاری ہے۔۔۔۔۔۔

Admission open..........

منہاج ماڈل سکول جوڑا کے طلباء حکومت پنجاب کے حکم کے مطابق آن لائن کلاسس لیتے ہوئے۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
12/03/2026

منہاج ماڈل سکول جوڑا کے طلباء حکومت پنجاب کے حکم کے مطابق آن لائن کلاسس لیتے ہوئے۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔

05/03/2026

مبارکباد
الحمدللہ! شعبۂ تحفیظ القرآن (ذیلی برانچ) Minhaj-ul-Quran High School Jaurah کے ہونہار طالب علم سیف الرسول نے قرآنِ مجید حفظ کر کے عظیم سعادت حاصل کی ہے، اور ساتھ ہی ششم، ہفتم اور ہشتم کی جماعتیں بھی کامیابی سے پاس کی ہیں۔ اس بابرکت کامیابی پر طالب علم، اس کے والدین اور اساتذۂ کرام کو دل کی گہرائیوں سے مبارکباد پیش کرتے ہیں۔ یہ کامیابی ادارے کی بہترین دینی و تعلیمی تربیت اور اساتذہ کی محنت کا روشن ثبوت ہے۔ اللہ تعالیٰ اسے قرآنِ پاک پر عمل کرنے اور دینِ اسلام کی خدمت کی توفیق عطا فرمائے۔ آمین۔

منہاج ماڈل سکول جوڑا میں داخلے جاری ہیں۔۔۔۔۔
25/02/2026

منہاج ماڈل سکول جوڑا میں داخلے جاری ہیں۔۔۔۔۔

خوشخبری منہاج ماڈل سکول جوڑا میں نئے سیشن 2026 کے لیے داخلے جاری ہیں۔۔۔۔30 سال سے علاقہ بھر کی خدمت میں مصروف ادارہ۔۔۔۔د...
23/02/2026

خوشخبری منہاج ماڈل سکول جوڑا میں نئے سیشن 2026 کے لیے داخلے جاری ہیں۔۔۔۔
30 سال سے علاقہ بھر کی خدمت میں مصروف ادارہ۔۔۔۔
دینی و دنیاوی تعلیم کا عظیم امتزاج صرف منہاج ماڈل سکول جوڑا۔۔۔۔۔۔
اپنے بچوں کے بہترین مستقبل کے لیے منہاج ماڈل سکول جوڑا کا انتخاب کریں۔۔۔۔
شعبہ حفظ کے ساتھ سکول کی تعلیم بھی دی جاتی ہے۔۔۔۔۔

Admission open..........
21/02/2026

Admission open..........

منہاج ماڈل سکول جوڑا میں سالانہ امتحانات 2026 کے اینول رزلٹ کی تصویری جھلکیاں۔۔۔۔۔۔پرنسپل منہاج ماڈل سکول جوڑا علامہ محم...
20/02/2026

منہاج ماڈل سکول جوڑا میں سالانہ امتحانات 2026 کے اینول رزلٹ کی تصویری جھلکیاں۔۔۔۔۔۔
پرنسپل منہاج ماڈل سکول جوڑا علامہ محمد مسعود الحسن چشتی صاحب نے اور دیگر مہمانان گرامی نے بچوں میں انعامات تقسیم کیے اور تمام طلباء کی حوصلہ افزائی فرمائی۔۔۔۔۔۔۔
تمام کامیاب طلباء کو سکول کی طرف بے حد مبارکباد ❤️❤️❤️

Happy 75th Shaykh ul Islam Day❤️Shaykh ul Islam Dr Muhammad Tahir-ul-Qadri
19/02/2026

Happy 75th Shaykh ul Islam Day❤️

Shaykh ul Islam Dr Muhammad Tahir-ul-Qadri

16/02/2026

Address

Jaurah

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Minhaj-ul-Quran Model School Jaura posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The School

Send a message to Minhaj-ul-Quran Model School Jaura:

Shortcuts

Share

Category