RebeL_Student_Fedration RSF

RebeL_Student_Fedration     RSF

Share

Post Graduate College Jauharabad District Khushab

02/08/2023

Admission Open Govt Graduate College Jauharabad

05/10/2022

😂😭

05/10/2022

نِصاب کی "الِف" "ب" سے لیکر کر آداب و تہذیب تک، رِشتوں کی قدر سے احساسِ اِنسانی تک، نِجی معاملات سے پیشہ وارانہ اُمور تک، صَبر و برداشت سے قناعت و شُکر تک، اِنفرادیت سے لیکر فِکرِ کارہائے نِظامِ مُملکت تک، سوچ کے بانکپن سے باغِیانہ مِزاج تک، اور بے مقصد سیاسی نَعروں سے حقیقی اُسلُوبِ اِنقلاب تک، مَٹی کے فانی وُجُود تلے دبی سوچ اور فِکر کو رُتبۂ اَشرَفُ المَخلُوقات سے رُوشناس کروانے والے ہر *مُعَلِّم* کو عقیدتوں بَھرا سلام۔

05/10/2022

Teacher's Day 5 October 🌺💕

24/08/2022

Prof Musarat Abbas shb ❤️

01/06/2022

پیارے بھائی عمردراز بلوچ کرنٹ لگنے سے جاں بحق اللّٰہ پاک جنت میں اعلیٰ مقام عطا فرمائے

25/04/2022

😍

06/02/2022

6 feb 1951 Jauharabad

29/01/2022

پرنسپل پروفیسر احمد اقبال ٹوانہ صاحب (آف ہڈالی)
گورنمنٹ کالج جوہرآباد (خوشاب) کلچر ڈے پر خوبصورت انداز میں۔۔
پروفیسر صاحب میری موسٹ فیورٹ شخصیات میں سے ایک ہیں❤
جب سے پرنسپل بنے ہیں کالج کا ماحول ہی تبدیل ہوگیا ہے۔۔
پروفیسر صاحب کی نگرانی میں ادارہ اعلی معیاری تعلیم کے ساتھ ساتھ غیر نصابی سرگرمیوں پر بھی توجہ دے رہا ہے
تمام اساتذہ اور طلبہ و طالبات ان سے بہت خوش ہیں
اللہ پاک انکی عمر دراز کرے
پروفیسر صاحب ہڈالی کا فخر ہیں
انکی قیادت میں ادارے کی کامیابی کا منہ بولتا ثبوت پہلے کمنٹ میں۔۔

29/01/2022

Types Of Humans

Want your school to be the top-listed School/college in Jauharabad?

Click here to claim your Sponsored Listing.

Location

Telephone

Website

Address


Jauharabad