16/06/2026
انا للہ وانا الیہ راجعون
استاد محترم شیخ رفیق صاحب انتقال فرم گئے.
ان کی نماز جنازہ ان شاء اللہ عصر کی نماز کے بعد مرکزی جامع مسجد بلاک1صدیق اکبر پارک میں ادا کی جائے گی ۔
قیام جماعت 5:30 03006078615
31/05/2026
نام محمد اسد زاہد
سیکشن سی
2017 سے 2019 تک
انچارج قاسم گجر صاب
سعودی مارخور کمپنی سعودیہ میں کام کریں۔
ملازمت کا عنوان الیکٹریکل سب انجینئر
31/05/2026
آفتاب احمد زاہد
سیشن 87-92
دھم قائد
انچارج کلاس۔ اعجاز کھوکھر صاحب
جوہرآباد
چیف وارنٹ افسر ریٹائرڈ
حال اسلام آباد
0300-3782627
31/05/2026
2012 میں گورنمنٹ ٹی ایم ایچ ایس کی چیمپئن کرکٹ ٹیم کی تصویر رحمان خان
31/05/2026
شانی چوہان
Section 2014,2015
31/05/2026
ملک محمد طارق مسعود کنڈآن۔۔۔۔۔۔۔۔ پرنسپل گورنمنٹ جامع ھائی سکول ڈھوک کشمیریاں ضلع راولپنڈی ۔۔۔۔BPS.19۔۔۔
سیشن 1983۔۔ 1984۔..سابقہ طالبعلم.گورنمنٹ ٹیکنیکل ماڈل ھائی سکول جوھر آباد۔۔۔ انچارج خان محمد حیات صاحب سیکشن A۔۔ کلاس فیلو میجر جنرل ملک محمد فیاض کنڈآن
محمد ممتاز شاہ پوریا
31/05/2026
شاہ عبداللہ
سیکشن ایف
انچارج احمد خان
شعبہ منشی گڈز ٹرانسپورٹ شیر خان ڈلیوری گودام جوہرآباد