25/07/2025
TEACHING VACANCIES…
Jr. teachers on contingent basis are urgent required here in model college jauharabad. Last date for applying is 08 August.
Inter college located in Chowk Girote.
25/07/2025
TEACHING VACANCIES…
Jr. teachers on contingent basis are urgent required here in model college jauharabad. Last date for applying is 08 August.
Aoa. Lot of people are asking why there are no further posts coming on this page of model college.
Due to uninterested audience of this page and some other issues we have moved to Instagram and posting there regularly.
Link in comment
16/08/2024
ہمارے بچپن کی یادوں میں سے ایک دریچہ۔۔۔چہارم کلاس کی اردو کتاب کا ایک سبق۔۔۔آج بھی یاد ہے۔۔اور یہ دن آج بھی اسی خوشی کے ساتھ مناتے ہیں۔۔۔اور کس کس کو یہ سبق اور کتاب یاد ہے۔۔۔؟؟
مجھے اچھی طرح یاد ہے۔۔آج سے دو دہائیاں قبل جب 14 اگست کا دن آتا تھا تو زیادہ تر صرف " بطور چھٹی " ہی منایا جاتا تھا۔۔۔بس۔۔۔
زیادہ سے زیادہ گھروں کے باہر پرچم لگا لئیے جاتے تھے۔۔۔۔
مگر آج کل جب بچوں ، نوجوانوں، جوانوں ، بوڑھے افراد اور خواتین کو بھی ملی جزبے سے آذادی کا دن مناتے دیکھتا ہوں تو خوشی سے آنکھیں ڈبڈبا جاتی ہیں۔
۔۔ہر سو لہراتے سبز پرچم ، جھنڈیاں ، خواتین کے سلے سبز سوٹ ، بچوں کے لئیے پرچم کا رنگ لئیے سوٹ کی بے شمار ورائیٹی ، ٹی شرٹس ، ربن ، عینک ، چہرے پر لگانے کے لئیے پینٹ ، اور اسکے علاوہ بے شمار گیجٹس۔۔۔۔
فراخ دلی سے ان اشیاء کی خریداری ۔۔۔اور ۔۔۔جشن آزادی کے دن انکے استعمال سے ، چہروں سے پھوٹتی خوشی۔۔۔۔قومی جزبہ ، اور ۔۔وطن سے محبت۔۔۔صاف صاف محسوس کی جا سکتی ہے۔۔۔
آپسی کئی اختلافات کے باوجود ، اس موقع پر خیبر تا کراچی پوری قوم ایک ہو جاتی ہے۔۔۔۔یہی وہ جزبہ ہے جسے دشمن شکست نہیں دے سکتا۔پاکستان کے لئیے ہم سب ایک ہیں۔۔۔اس کے لئیے ہم سب اکٹھے ہیں۔۔۔اللہ تعالی' کے حضور گڑگڑا کر دعا ہے کہ یہ جزبہ ہمارے سینوں میں موجزن رہے۔۔۔اور ہماری محبت خدا کے اس تحفہ (پاکستان )کے لئیے ہمیشہ یونہی جاری و ساری رہے۔۔۔
آخر میں سب پڑھنے والوں کو دل کہ گہرائیوں سے آزادی کا دن مبارک۔۔۔۔اگر ہوسکے تو آج دو نفل شکرانے کے پڑھ کر آزاد وطن کے لئیے اللہ کا شکر ادا کیجئیے ۔۔۔یا کم از کم ۔۔دعا مانگ کر اللہ کا شکر ادا کیجئیے۔۔۔۔
28/06/2024
Still decorated in library.
Ye walay students apni hazri lgao 👏
23/05/2024
🥭 🍉 day
11/05/2024
Some old photos as requested
26/04/2024
Today's Eid Milan Party
29/03/2024
I still remember this poem word by word
06/03/2024
Boys campus 2nd year farewell party—Part-II
06/03/2024
Boys College, Farewell party for 2nd Year -- Part I
27/02/2024
🏅