Online Islamic Education by Maqsood Elahi

Online Islamic Education by Maqsood Elahi This page is created to preach Islam.You can get more than more awareness and knowledge.Please also

*منی کی خوبصورت بستی میں**خوش نصیب مہمانوں کےاستقبال کی تیاریاں عروج پرہیں۔۔۔!*🤲💚❤️🕋
17/05/2026

*منی کی خوبصورت بستی میں*
*خوش نصیب مہمانوں کےاستقبال کی تیاریاں عروج پرہیں۔۔۔!*
🤲💚❤️🕋

01/05/2026

اللہ تعالیٰ مرحوم مولانا عبد القیوم نیازی صاحب کی کامل مغفرت فرمائے، ان کے درجات بلند فرمائے، ان کی خدمات کو شرفِ قبولیت عطا فرمائے، اور ان کے لواحقین، متعلقین اور شاگردوں کو صبرِ جمیل عطا فرمائے۔ اللہ تعالیٰ ہمیں بھی ان کے نقشِ قدم پر چلنے کی توفیق عطا فرمائے اور علمِ دین کی خدمت کو ہماری زندگی کا مقصد بنا دے۔ آمین یا رب العالمین۔

01/05/2026
27/04/2026

آج سے کم پیش نصف صدی 60 سال قبل
حج بیت اللہ کےمناظر !!

27/04/2026

بزرگ نماز ادا کرنے دیوار اور لکڑی کے سہارے اللہ کے گھر کی طرف جا رہا ہے اور چھوٹے بچے اس کی مدد کے لئے آ رہے ہیں 🥹

23/04/2026

اپنی خوشی کے لیے ایک گھر بنائیں، جس کا پتا کسی کو نہ دیں۔😊

22/04/2026

بےمثال آیا کمال آیا #نعت

22/04/2026

راولپنڈی کے ایک قبرستان میں جب ایک انسان کو دفن کیا گیا تو صرف اس کی ہی قبر پہ بارش ہو رہی تھی باقی جگہ نہیں ہو رہی تھی

سبز رنگ کی لائٹیں جو اس بات کی نشاندہی کرتی ہیں کہ یہاں سے طواف کعبہ شروع کیا جائے۔اے پاک پروردگار کریم تمام امت مسلمہ ک...
21/04/2026

سبز رنگ کی لائٹیں جو اس بات کی نشاندہی کرتی ہیں کہ یہاں سے طواف کعبہ شروع کیا جائے۔اے پاک پروردگار کریم تمام امت مسلمہ کو اپنے بابرکت گھر کی زیارت نصیب فرما آمین۔

القدس تیری خاموشی بولتی ہےتیری گلیوں میں اب بھیاذانوں کی صدا گونجتی ہےاور ہر دیوار پہصبر کی کہانی لکھی ہےاے القدس!تو صرف...
20/04/2026

القدس تیری خاموشی بولتی ہے
تیری گلیوں میں اب بھی
اذانوں کی صدا گونجتی ہے
اور ہر دیوار پہ
صبر کی کہانی لکھی ہے
اے القدس!
تو صرف ایک شہر نہیں
یہ امت کے دل کی دھڑکن ہے
یہ ایمان کی پہچان ہے
تیری مٹی میں سجدوں کی خوشبو ہے
تیری فضا میں انبیاء کی یادیں ہیں
ہر ذرہ گواہ ہے
کسی عظیم تاریخ کا
آج اگر تو زخمی ہے
تو دل بھی بے چین ہیں
آنکھیں دعا میں بھیگتی ہیں
اور ہاتھ آسمان کی طرف اٹھتے ہیں
مگر ہمیں یقین ہے
اندھیری رات زیادہ دیر نہیں رہتی
ایک دن پھر
تیری فضاؤں میں آزادی گونجے گی
اور مسجدِ اقصیٰ کے سائے میں
آزاد سجدے پھر مسکرائیں گے!🥹

12/05/2025

ذرا عربوں کی خوشی تو چیک کیجیے۔❤️

Address

Jauharabad
41200

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Online Islamic Education by Maqsood Elahi posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The School

Send a message to Online Islamic Education by Maqsood Elahi:

Shortcuts

Share