RIC Jauharabad

RIC Jauharabad

Share

RIC Jauharabad provide wide Rang of ADP program in Commerce, Medical and Information Technology

15/01/2023
15/01/2023

Riphah International Colleges Jauharabad

15/01/2023

Assignment submission of ADP students. Our respected principal Sir Saqib Qureshi Appreciated students on their creative efforts and also admired the way of teacher that how he made a minor subject more interesting and informative for students.

11/01/2023

*آج رفاہ انٹرنیشنل کالج جوہرآباد کیمپس میں ADP کلاسز کے مڈ ٹرم کے امتحانات کی تیاری کے حوالے سے ایک تربیتی ورکشاپ کا انعقاد کیا گیا۔ جس میں پرنسپل رفاہ کالج جوہرآباد جناب پروفیسر محمد ثاقب قریشی نے ”علم کی ضرورت و اہمیت اور جہالت و ناخواندگی کے تہذیب و اقوام پر برے اثرات“ کے موضوع سے اپنی گفتگو کا آغاز کیا۔*
*اس کے بعد سر ثاقب قریشی نے پیپر پیٹرن اور سوالات کو مقررہ وقت میں حل کرنے کے کلیات سے بچوں کو آگاہ کرنے کے ساتھ ساتھ مختلف سبجیکٹس کے اہم مضامین کو مناسب وقت میں تیار کرنے اور ان کے جوابات کو یاد کرنے کے بھی مختلف طریقے بتائے تاکہ سٹوڈنٹس امتحانات میں امتیازی نمبر لے کر ملک و قوم کی خدمت کے قابل بن سکیں*
*سربراہِ ادارہ کی گفتگو کے دوران ADP کے تمام پروگرام کے سٹوڈنٹس نے ” عقیدۂ آخرت کے بارے میں مادیت پرستوں کے اعتراضات اور اس کےجواب میں ان کے عقلی و نقلی دلائل“ کے عنوان پر لکھی گئی اپنی اسائنمنٹس جمع کرائیں جس پر پرنسپل صاحب نے طلبہ کی محنت، لگن اور کوششوں کو خوب سراہا اور ان کی خوبصورت اور انتہائی خوش خطی سے لکھی گئی مشقیں دیکھ کر اسلامیات کے پروفیسر جناب مفتی وحید احمد قادری کی محنت کو سراہا اور آئندہ بھی اسی طرح لگن سے تیاری کرانے کی تلقین کی*
*تقریب کے دوران رفاہ کالج کی ہونہار فزکس کی سٹوڈنٹس لائبہ بتول اور میڈیکل سٹوڈنٹ محمد طلحہ شیخ نے بھی اپنے خیالات کا اظہار کیا اور سر ثاقب قریشی کی علمی و سماجی خدمات کو خراج تحسین پیش کرتے ہوئے، رفاہ کالج کے انتظام و انصرام کو سراہا*
*تربیتی ورکشاپ کے بعد اے ڈی پی کے تمام سٹوڈنٹس نے اپنے ادارہ کے پرنسپل کے ساتھ گروپ فوٹو بنوائے اور رفاہ انٹرنیشنل کالج جوہرآباد کےلیے نیک خواہشات اور تمناوں کا اظہار کیا۔

Want your school to be the top-listed School/college in Jauharabad?

Click here to claim your Sponsored Listing.

Location

Telephone

Address


28-B Civil Lines, Bypass Road
Jauharabad
41000