25/07/2026
یہ آیت سورۃ الشوریٰ (11) کی ہے: لَيْسَ كَمِثْلِهِ شَيْءٌ — “اس جیسی کوئی چیز نہیں”۔
اردو مختصر ڈسکرپشن: اللہ تعالیٰ یکتا ہے، اس کی مثل کوئی نہیں۔ وہ ہر عیب سے پاک اور اپنی ذات و صفات میں بے مثال ہے۔ 🤍
English Short Description: Allah is One and unique. Nothing is comparable to Him; He is perfect and beyond all likeness. 🤍