Princeton High School Jatoi

Princeton High School Jatoi school

15/05/2026
09/05/2026

06/05/2026

*والدین سے گزارش*

السلام علیکم،
آپ سے خاص درخواست ہے کہ بچوں کو روزانہ اسکول بھیجا کریں۔ ہفتے میں پہلے ہی 3 دن کی چھٹی ہوتی ہے۔ مزید غیر ضروری چھٹیاں کروا کر اپنے بچے کا مستقبل برباد نہ کریں۔

باقاعدگی سے آنا بچے کی پڑھائی، نظم و ضبط اور اعتماد کے لیے بہت ضروری ہے۔ ایک دن کی چھٹی بھی بچے کو پیچھے کر دیتی ہے۔
آپ سے گزارش ہے کہ بچوں کو روزانہ اسکول بھیجیں۔

ابھی صرف *مئی کا مہینہ* باقی ہے پڑھائی کے لیے، اس کے بعد گرمی کی چھٹیاں شروع ہو جائیں گی۔ اس لیے بہت ضروری ہے کہ بچہ روزانہ آئے تاکہ کورس بروقت مکمل ہو سکے۔

اگر کورس اچھی طرح کور ہوگا تو چھٹیوں میں ملنے والا *سمر ویکیشن ورک* بھی بچے کو آسانی سے سمجھ آئے گا اور وہ خود کر سکے گا۔غیر ضروری چھٹی کروا کر بچے کا نقصان نہ کریں۔

School Safety programm Training Conducted by Muhamamd Imran Yousouf Rescue safety officer Tehsil Jatoi
30/03/2026

School Safety programm Training Conducted by Muhamamd Imran Yousouf Rescue safety officer Tehsil Jatoi

07/03/2026
07/03/2026

Result

Address

Near THQ Hospital Jatoi
Jatoi

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Princeton High School Jatoi posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The School

Send a message to Princeton High School Jatoi:

Shortcuts

Share

Category