09/08/2026
الرحمن آن لائن قرآن اکیڈمی
گر آپ وقت کی کمی یا معیاری اساتذہ نہ ملنے کی وجہ سے پریشان ہیں، تو ہم لائے ہیں آپ کے لیے ایک مکمل اور بااعتماد حل۔
آپ کے لیے ہماری 5 بڑی ضمانتیں:
تجربہ کار و سند یافتہ اساتذہ: قاری اور حافظِ قرآن اساتذہ جن کا تدریسی تجربہ سالوں پر محیط ہے۔
فلیکسیبل اوقات (Flexible Timings): 24/7 کلاسز کی سہولت — آپ پاکستان میں ہوں یا بیرون ملک، وقت آپ کی مرضی کا ہوگا۔
1-on-1 لائیو کلاسز: بذریعہ Zoom / Skype، بغیر کسی خلل کے۔
مناسب فیس پیکجز: معیار پر سمجھوتہ کیے بغیر انتہائی مناسب فیس۔
100% اطمینان کی ضمانت: اگر آپ کو 3 دن کے ٹرائل میں پڑھائی کا معیار پسند نہ آئے تو کوئی فیس نہیں
نورانی قاعدہ | ناظرہ قرآن | حفظ | مسنون دعائیں و حفظِ سورتیں | بنیادی دینی تعلیمات