Online Quran Academy Sistem

Online Quran Academy Sistem I m Online Quran Teacher

04/02/2024
20/12/2022

"تم اُس سے زیادہ تھکا ماندہ شخص اور کوئی نہیں پاؤ گے؛ دنیا ہی جِس کا سب سے بڑا مقصد ہے، اور وہ اپنی محنت و کاوش سے اُسے حاصل کرنے کا حریص ہے!"
امام ابن القیم رحمه الله
(إغاثة اللهفان : 36/1)
نبیﷺ نے فرمایا:
"اللہ دنیا کا مال اُس کو بھی دیتا ہے؛ جو مال کا طالب ہوتا ہے، اور اُس کو بھی دیتا ہے؛ جو طالب نہیں ہوتا، جبکہ ایمان صرف اُس کو عطاء کرتا ہے؛ جِس میں ایمان کی طلب ہوتی ہے!"
(السلسلة الصحيحة : 2714)
اللہ تعالیٰ فرماتا ہے:
"پس آپ کو اُن کے مال و اولاد تعجب میں نہ ڈال دیں؛ اللہ کی چاہت یہی ہے، کہ اُس سے اُنہیں دنیا کی زندگی میں ہی سزا دے؛ اور اُن کے کفر ہی کی حالت میں اُن کی جانیں نکل جائیں!"
(سورہ التوبة : 55)

Address

Jatoi
34430

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Online Quran Academy Sistem posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Shortcuts

Share

Category