AL-QASEEM Institute Of Medical Sciences Jatoi

AL-QASEEM Institute Of Medical Sciences Jatoi Contact information, map and directions, contact form, opening hours, services, ratings, photos, videos and announcements from AL-QASEEM Institute Of Medical Sciences Jatoi, Education Website, Thana Road Near TMA Office Jatoi District Muzffarghar, Jatoi.

Al-Qaseem institute is a platform of learning to provide you quality Education in following areas:

- Medical Lab Technician (MLT)
- Operation Theatre Technician (OTT)
- Dispenser
- Radiography & Imaging Technician (RGIT)
- Pharmacy (B+Category)

🎓 **Admission Open – Pharmacy Technician (B-Category)** 💊اپنا روشن مستقبل **Al Qaseem Institute Of Medical Sciences ** ک...
19/01/2026

🎓 **Admission Open – Pharmacy Technician (B-Category)** 💊

اپنا روشن مستقبل **Al Qaseem Institute Of Medical Sciences ** کے ساتھ بنائیں ✨
فارمیسی کے شعبے میں معیاری تعلیم، عملی تربیت اور شاندار کیریئر کے مواقع آپ کے منتظر ہیں۔

📌 **Program:** Pharmacy Technician (B-Category)
⏳ **Duration:** 2 Years
📅 **Session:** 2025–2027

🎉 **خوشخبری!**
20 طلبہ و طالبات کے لیے **35% فیس رعایت**
✔ Matric (Science – Bio/Computer)
✔ No Age Limit | No Marks Limit

🏥 اپنا ذاتی میڈیکل سٹور کھولیں
🌍 پاکستان و بیرونِ ملک روزگار کے مواقع
📚 تجربہ کار اساتذہ اور بہترین لیب سہولیات

📍 **Location:** Thana Road near TMA Office jatoi
📞 **Contact Now (Limited Seats):**
03019287777

👉 **Limited Time Offer** — آج ہی رابطہ کریں اور اپنے خوابوں کو حقیقت بنائیں! 💙

Al-Qaseem institute of Medical Sciences jatoi.

القسیم انسٹیٹیوٹ آف میڈیکل سائینسز جتوئی کا نئے سال کے موقع پر تمام ( Female)  سٹوڈنٹس کے لیئے ایک اچھی کاوش اور بہتر نظ...
02/01/2026

القسیم انسٹیٹیوٹ آف میڈیکل سائینسز جتوئی کا نئے سال کے موقع پر تمام ( Female) سٹوڈنٹس کے لیئے ایک اچھی کاوش اور بہتر نظام تعلیم۔

لیڈی ہیلتھ وزیٹر ( LHV ) ۔
سرٹیفائیڈ نرسنگ اسسٹنٹ (CNA)

کمیونٹی میڈوائف (CMW)
2 سالانہ پروگرام۔
🖊سرکاری ہسپتالوں میں نوکری۔
🖊پرائیوٹ ہسپتالوں میں نوکری۔
🖊اپنی زاتی کلینک کھولنے کا سنہری موقع۔
🖊 بیرون ملک میں جاب کا سنہری موقع

سیشن 27-25 میں داخلے جاری ہیں۔ جن کی آخری تاریخ 05/01/2026 ہے۔

آج ہی ائیں۔ اپنا ایڈمیشن کرائیں۔ وہ بھی مناسب فیس میں۔

القسیم انسٹیٹیوٹ آف میڈیکل سائینسز جتوئی میں اپنا ایڈمیشن کروائیں اور 20% ڈسکاونٹ بھی پائیں ۔

شکریہ۔

منجانب:
القسیم انسٹیٹیوٹ آف میڈیکل سائینسز جتوئی ۔

ایڈریس:
تھانہ روڈ نزد TMA آفس جتوئی

03019287777

القسیم انسٹیٹیوٹ آف میڈیکل سائینسز کا نئے سال کے موقع پر تمام سٹوڈنٹس کے لیئے بڑی آفر۔💊 فارمیسی ٹیکنیشن ( بی کیٹگری) سیش...
02/01/2026

القسیم انسٹیٹیوٹ آف میڈیکل سائینسز کا نئے سال کے موقع پر تمام سٹوڈنٹس کے لیئے بڑی آفر۔

💊 فارمیسی ٹیکنیشن ( بی کیٹگری)

سیشن 27-25 میں داخلہ لیں ٪20 ڈسکاؤنٹ پر۔ اور اگلے 6 ماہ میں پہلے سال کے امتحان دیں۔ یاد رکھیں فارمیسی ٹیکنیشن کی رجسٹریشن کی آخری تاریخ 15/01/2026 ہے۔

اس کے ساتھ پیرا میڈیکل کورسز ۔

👈*ڈسپنسر ٹیکنالوجی*
👈*لیبارٹری ٹیکنیشن*
👈*آپریشن تھیٹر ٹیکنیشن*
👈*ریڈیولوجی & امیجنگ ٹیکنالوجی*

کے داخلے جاری ہیں آج اپنا داخلہ لیں اور اپنا قیمتی سال بچائیں ۔

@القسیم انسٹیٹیوٹ آف میڈیکل سائنسز، جتوئی

پنجاب میڈیکل فیکلٹی سے الحاق شدہ ۔
Reg No.107905
تعلیمی قابلیت :میٹرک سائنس

⭐️✓مزید معلومات کے لئے رابطہ کریں 03019287777

ایڈریس: تھانہ روڈ نزد TMA آفس، جتوئی

Quaid-e-Azam Muhammad Ali Jinnah's quotes emphasize Faith, Unity, Discipline, courage, selfless devotion, and building a...
25/12/2025

Quaid-e-Azam Muhammad Ali Jinnah's quotes emphasize Faith, Unity, Discipline, courage, selfless devotion, and building a strong Pakistan through hard work and adhering to Islamic principles of justice and equality, urging citizens to prioritize the nation's progress and uphold democracy. Key themes include overcoming challenges with determination ("Failure is a word unknown to me"), serving the nation ("sacrifice and die for the State"), and the importance of education and character building for future generations.

AL-QASEEM Institute Of Medical Sciences Jatoi

زمین لہو سے رنگین ہوئیسولہ دسمبر قیامت کی ایک نشانی ہوئی   AL-QASEEM Institute Of Medical Sciences Jatoi
16/12/2025

زمین لہو سے رنگین ہوئی
سولہ دسمبر قیامت کی ایک نشانی ہوئی



AL-QASEEM Institute Of Medical Sciences Jatoi

Best of luckفارمیسی ٹیکنیشن سٹوڈنٹس
13/12/2025

Best of luck
فارمیسی ٹیکنیشن سٹوڈنٹس

30/11/2025

🩺 "کیا کی دوائیاں نقصان کرتی ہیں؟"
ایک عام سوال — مگر غیر معمولی غلط فہمی!

اکثر لوگ کہتے ہیں:
"ڈاکٹر صاحب! بلڈ پریشر کی دواؤں سے تو گردے خراب ہو جاتے ہیں، ہاتھ پاؤں سوج جاتے ہیں، جسم کمزور ہو جاتا ہے… اتنے سائیڈ ایفیکٹ ہیں تو کیوں لیں؟"

😄 میرا جواب ہمیشہ یہی ہوتا ہے:
سائیڈ ایفیکٹ تو سڑک پر چلنے کا بھی ہے، حادثہ ہو سکتا ہے…
تو کیا ہم گھر سے نکلنا چھوڑ دیتے ہیں؟ 🚶‍♂️

جی ہاں، کچھ دواؤں سے معمولی سوجن، پیشاب زیادہ آنا یا تھکن محسوس ہو سکتی ہے —
لیکن ان کے مقابلے میں دل کا دورہ، فالج یا گردوں کے فیل ہونے سے بچ جانا کہیں زیادہ قیمتی ہے۔ ❤️

اصل نقصان دوا سے نہیں ہوتا بلکہ بے قابو بلڈ پریشر سے ہوتا ہے۔
بلڈ پریشر ایک خاموش دشمن ہے جو سالوں تک دل، دماغ اور گردوں کو نقصان پہنچاتا رہتا ہے،
اور یہی دوائیں اس دشمن کے خلاف آپ کی محافظ ڈھال ہیں۔

💊 اگر دوا ڈاکٹر کی نگرانی میں، صحیح مقدار میں لی جائے تو
یہ گردوں کو خراب نہیں بلکہ بچاتی ہیں۔
ہاں، خود سے دوا بند کرنا یا تبدیل کرنا خطرناک ثابت ہو سکتا ہے۔

💬 یاد رکھیں:

> "دوا دشمن نہیں، زندگی کی ضمانت ہے۔
بلڈ پریشر کی دوا دل کی محافظ ہے، اس کی دشمن نہیں!"
🧐😳💖🌺

Alhamdulilah Final Mega Test Pharmacy Session 2021-2023,, Session 22-24 and Session 23-25 Second year & Pharmacy Session...
14/11/2025

Alhamdulilah Final Mega Test Pharmacy Session 2021-2023,, Session 22-24 and Session 23-25 Second year & Pharmacy Session 2024-2026, 1st year

Best of Luck and best wishes for Exam 😊

ڈسٹرکٹ ایجوکیشن آفیسر نعیم اکبر لغاری صاحب اپکی محبتوں کا بے حد شکریہ ۔Prof. Naeem Akbar Laghari ShabAzam Rasheed Khan S...
19/10/2025

ڈسٹرکٹ ایجوکیشن آفیسر نعیم اکبر لغاری صاحب اپکی محبتوں کا بے حد شکریہ ۔
Prof. Naeem Akbar Laghari Shab
Azam Rasheed Khan Shab
Director. AL-QASEEM Institute Of Medical Sciences Jatoi ,
Ahsan Pera Medical College Sher Sultan ,
Arham Pera Medical College Meer Hazar Khan ,
Dil Nawaz Public school Meer Hazar Khan ,

سلطان پور و سیت پور فیلڈ ورک۔ الحمدللہ!  ہماریے ادارے القسیم انسٹیٹیوٹ آف میڈیکل سائینسز جتوئی کے ہونہار طالب علموں نے س...
29/09/2025

سلطان پور و سیت پور فیلڈ ورک۔

الحمدللہ! ہماریے ادارے القسیم انسٹیٹیوٹ آف میڈیکل سائینسز جتوئی کے ہونہار طالب علموں نے سلطان پور اور سیت پور میں فیلڈ ورک جاری رکھا۔ جہاں تک ممکن ہوا وہاں ضرورت مندوں تک پیسے، کپڑے، مچھر مار ادویات اور دیگر امدادی سامان پہنچایا گیا۔

اس کیمپ میں تقریباً ساڑھے چار سو سے زائد مریضوں کا معائنہ کیا گیا۔ بعد ازاں جو ادویات اور امدادی سامان بچ گیا، وہ رات گئے تک مختلف دیہات اور گھروں میں جا کر ضرورت مندوں تک پہنچایا گیا۔

ہم اپنے تمام سٹوڈنٹس کے دل سے مشکور ہیں ان کی
خدمات ناقابلِ فراموش ہیں۔

AL-QASEEM Institute Of Medical Sciences Jatoi

ہم اپنے فیصلوں سے اپنے مستقبل کو بدل سکتے ہیں تو آج آپ کے کورس کی  دو سالہ منصوبہ سازی کا فیصلہ انتخاب کرے گا۔ انتخاب آپ...
29/09/2025

ہم اپنے فیصلوں سے اپنے مستقبل کو بدل سکتے ہیں تو آج آپ کے کورس کی دو سالہ منصوبہ سازی کا فیصلہ انتخاب کرے گا۔
انتخاب آپ کا ذمہ داری ہماری!

القسیم انسٹیٹیوٹ آف میڈیکل سائینسز جتوئی کے کامیابی کے 7 سال مکمل ہونے پر تحصیل بھر کے سٹوڈنٹس کو بہت بڑی آفر۔

👈*ڈسپنسر ٹیکنالوجی*
👈*لیبارٹری ٹیکنیشن*
👈*آپریشن تھیٹر ٹیکنیشن*
👈*ریڈیولوجی & امیجنگ ٹیکنالوجی*

ان میڈیکل کورسز میں آج ہی داخلہ لیں۔ وہ بھی سیشن 26-24 میں۔ وہ بھی %50 ڈسکاونٹ پر۔
صرف 2000 ماہانہ فیس پر دو سالہ میڈیکل کورس کریں۔

اس کے ساتھ اگلے 6 مہینے میں پہلے سال کے امتحان دیں اور اپنا پورا ایک قیمتی سال بچائیں۔

*گزشتہ سات سالوں سے جتوئی کا واحد رجسٹرڈ ادارہ شاندار رزلٹ کے ساتھ*

@القسیم انسٹیٹیوٹ آف میڈیکل سائنسز، جتوئی

⭐️✓پنجاب میڈیکل فکیلٹی لاہور, سے منظور شدہ۔

Reg.No: 107905

تعلیمی قابلیت :میٹرک سائنس

⭐️✓مزید معلومات کے لئے رابطہ کریں 03019287777

ایڈریس: تھانہ روڈ نزد TMA آفس، جتوئی

🌍💊 عالمی یومِ فارماسسٹ مبارک! 💊🌍👩‍⚕️👨‍⚕️ فارماسسٹ /فارمیسی ٹیکنیشن صحت کے نظام کے وہ خاموش ہیرو ہیں —✔️ وہ محفوظ اور مؤث...
26/09/2025

🌍💊 عالمی یومِ فارماسسٹ مبارک! 💊🌍

👩‍⚕️👨‍⚕️ فارماسسٹ /فارمیسی ٹیکنیشن صحت کے نظام کے وہ خاموش ہیرو ہیں —
✔️ وہ محفوظ اور مؤثر ادویات کو یقینی بناتے ہیں
✔️ مریضوں کو علم اور دیکھ بھال کے ساتھ رہنمائی فراہم کرتے ہیں
✔️ ڈاکٹروں اور صحت کے نظام کی معاونت کرتے ہیں

✨ اس دن کے موقع پر آئیے ہر اس فارماسسٹ/ فارمیسی ٹیکنیشن کی قدر کریں جو ایک صحت مند اور بہتر کل کے لیے دن رات محنت کرتا ہے۔

🙏 تمام فارماسسٹ اور فارمیسی ٹیکنیشنز کو سلام!

Address

Thana Road Near TMA Office Jatoi District Muzffarghar
Jatoi
34430

Telephone

+923019287777

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when AL-QASEEM Institute Of Medical Sciences Jatoi posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The School

Send a message to AL-QASEEM Institute Of Medical Sciences Jatoi:

Shortcuts

Share