Bismillah Clinic Jatoi

Bismillah Clinic Jatoi We have all best equipment for child care services

06/10/2025

MashAllah 05 oct ko hune wala free camp Bismillah clinic jatoi of dr zahoor ahmed sb pead surgeon & dr imran danish sb p...
06/10/2025

MashAllah 05 oct ko hune wala free camp Bismillah clinic jatoi of dr zahoor ahmed sb pead surgeon & dr imran danish sb peads cardiac consultant.

04/10/2025

سرجن ڈاکٹر ظہور احمد صاحب
ایم بی بی ایس، ایف سی پی ایس ( پیڈز سرجری)
انشاءاللہ
کل بروز اتوار 5 اکتوبر کو بسم اللہ کلینک جتوئی میں صبح 9 بجے بچوں کا مفت معائنہ کریں گے
رابطہ نمبر۔
03038244490

الحمدللہ اب ڈاکٹر محمد عامر شبیر صاحب سوموار تا ہفتہ صبح 10 بجے تا شام 4 بجے تک بسم اللہ🏥 ہسپتال جتوئی میں مریضوں کا چیک...
24/02/2025

الحمدللہ اب ڈاکٹر محمد عامر شبیر صاحب سوموار تا ہفتہ صبح 10 بجے تا شام 4 بجے تک بسم اللہ🏥 ہسپتال جتوئی میں مریضوں کا چیک اپ کرتے ہیں
ماہر امراض
لقوہ
فالج
کمر درد
جوڑوں کا درد
شیاٹیکا

24/01/2024

تھیلیسیمیا کے بچوں کے لواحقین بھی مجھے ایک ایک بوتل خون کوٸ بھی گروپ ھو لیکر دیں میں انتظار میں ھوں اپنی فیملی اپنے خاندان دوست برادری وسیب سے کم سے کم ایک بوتل لیکر دیں چھ ماہ سے لگواتا أرھا ھوں أپ بھی ھمت کریں ساتھ دیں اگر أپ کا بھی ساتھ نا ھوگا اور صرف مجھ سے خون لینا ھوگا تو بات ختم ھوجانی ھے سلسلہ ختم ھوجانا ھے اس لیے کوٸ بھی بلڈ گروپ ھو مجھے ڈونیٹ کرواٸیں جو تھیلیسیمیا کے بچے کا وارث میرا ساتھ دے گا تو میں بھی اسکے لیے بھرپور کوشش کروں گا اور جو صرف خون لینے کا خواھاں ھوگا اپنے خاندان اپنی فیملی سے ڈونیٹ نہیں کرواۓ گا وہ اپنی کوشش پھر خود کرے گا

09/12/2023

ااہلِ علاقہ کے لیے خوشخبری
سفید موتیا کا فری کیمپ منعقد کیا جا رہا ہے جس میں )فری چیک اب) (فری لینز ) )(فری آپریشن) اور (فری میڈیسن) دی جاۓ گی. 13 دسمبر بروز بدھ بسمہ اللّٰہ ہسپتال جتوٸ میں آپرشنز کیے جاٸیں گے.
رابطہ نمبر ۔
03322251717
03451218009
03038244490

09/12/2023

اسلام وعلیکم و رحمۃ اللّٰہ و برکاتہ!
ڈاکٹر عمران دانش صاحب
ماہر امراضِ قلب بچگان
اور
ڈاکٹر ظہور احمد صاحب
ماہر جراحی بچگان
10 دسمبر 23 بروز اتوار کو بسم اللّٰہ ہسپتال جتوئی میں مریضوں کا معائنہ کریں گے ۔
رابطہ نمبر ۔03038244490

09/11/2023

اسلام وعلیکم
انشاء اللہ
اوقات کار برائے ڈاکٹر محمد علیم بھا بھہ صاحب 15 نومبر بروز بدھ سے صبح 10 بجے سے لیکر دوپہر 12 بجے تک اور شام 4 بجے سے لیکر 6 بجے تک مریضوں کا معائنہ کیا کریں گے۔۔۔
برائے مہربانی آنے سے پہلے اپنا ٹوکن نمبر نوٹ کروا لیں ۔ شکریہ
رابطہ نمبر ۔03038244490

06/11/2023

اسلام علیکم
آنکھوں کے سفید موتیا کا فری کمپ جو 7 نومبر بروز منگل کو ہونا تھا اس کا پھر بعد میں اعلان کیا جائے گا۔
مزید معلومات کیلئے رابطہ نمبر ۔
03322251717
03038244490

انشاءاللہ بروز بدھ 25 اکتوبر 2023 کو بسم اللّٰہ ہسپتال جتوئی میں آنکھوں کا فری معائنہ اور سفید موتیا  کے فری آپریشن کیے ...
21/10/2023

انشاءاللہ بروز بدھ 25 اکتوبر 2023 کو بسم اللّٰہ ہسپتال جتوئی میں آنکھوں کا فری معائنہ اور سفید موتیا کے فری آپریشن کیے جائیں گے ۔
رابطہ نمبر ۔03038244490

10/10/2023

One day free medical camp at Bismillah Hospital Jatoi on 11-10-23 (Wednesday 9am-2pm)

Dr.M.Aleem Bhabha

Dr.Zubair Qadir Gutt (General physician)

Dr.Saddam Hussain Gudara(Dental Surgeon)

Dr.Mohammad Kashif Ghazlani ( Doctor of physiotherapy)

Address

Main Shehr Sultan Road Jatoi
Jatoi
34430

Telephone

+923038244490

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Bismillah Clinic Jatoi posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The School

Send a message to Bismillah Clinic Jatoi:

Shortcuts

Share