Misali Alfaiz Middle School Jatoi

Misali Alfaiz Middle School Jatoi winter coming

01/06/2026
باپ ایک ایسا سایہ دار درخت ہے جو خود تو دھوپ میں جلتا ہے لیکن اپنی اولاد کو ہمیشہ ٹھنڈی چھاؤں دیتا ہے۔​آپ میری زندگی کا ...
08/04/2026

باپ ایک ایسا سایہ دار درخت ہے جو خود تو دھوپ میں جلتا ہے لیکن اپنی اولاد کو ہمیشہ ٹھنڈی چھاؤں دیتا ہے۔
​آپ میری زندگی کا وہ ہیرو ہیں جس نے بغیر کسی لالچ کے ہمیشہ میری خوشیوں کے لیے اپنی خواہشات قربان کیں۔
​آپ کا ہاتھ پکڑ کر چلنا مجھے دنیا کے ہر خوف سے آزاد کر دیتا ہے، کیونکہ مجھے پتا ہے کہ آپ میرے ساتھ ہیں۔

14/03/2026

ہم سب زندگی کی بھاگ دوڑ میں لگے ہوئے ہیں، ہمیں یہ بھی معلوم ہے کہ یہ دنیا عارضی ہے۔

ہم مستقبل کے بارے میں فکرمند رہتے ہیں، چھوٹی چھوٹی پریشانیوں پر گھبرا جاتے ہیں، اور جب کوئی مشکل آتی ہے تو دل بے چین ہو جاتا ہے۔

لیکن اللہ تعالیٰ نے ہمیں پہلے ہی بتا دیا ہے کہ زندگی دراصل ایک امتحان ہے۔ قرآن میں اللہ فرماتا ہے کہ ہم تمہیں خوف، بھوک، مال و جان کے نقصان اور مختلف آزمائشوں سے ضرور آزمائیں گے۔

یعنی مشکلات کا آنا اس بات کی علامت نہیں کہ اللہ ناراض ہے، بلکہ یہ تو اس امتحان کا حصہ ہے جس کے لیے ہم دنیا میں آئے ہیں۔

اصل کامیاب وہ لوگ ہوتے ہیں جو آزمائش کے وقت بھی صبر اور اللہ پر بھروسہ قائم رکھتے ہیں۔

اس لیے جب زندگی میں کوئی مشکل آئے تو فوراً گھبرانے کے بجائے یہ ذہن میں رکھیں کہ یہ بھی ایک امتحان ہے… اور ہر امتحان کے بعد اللہ کی طرف سے آسانی اور اجر بھی ہوتا ہے

ہم چیزوں میں سکون ڈھونڈ رہے ہوتے، جبکہ سکون رب کے قریب ہونے سے ملتا ہے۔ دنیا جتنی مرضی مل جائے،انسان کا دل تب تک خالی رہ...
16/02/2026

ہم چیزوں میں سکون ڈھونڈ رہے ہوتے، جبکہ سکون رب کے قریب ہونے سے ملتا ہے۔

دنیا جتنی مرضی مل جائے،
انسان کا دل تب تک خالی رہتا ہے
جب تک رب کی یاد نہ ہو۔

Admissions are open
24/01/2026

Admissions are open

Address

Jatoi Janubi

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Misali Alfaiz Middle School Jatoi posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Shortcuts

Share

Category