The Spirit School - Al-Rehman Campus

The Spirit School - Al-Rehman Campus

Share

The Spirit School , A Project of Superior Group of Colleges

23/04/2026

To celebrate Earth Day, our students turned their creativity into action! Watch as they showcase their hand-crafted posters and raise their voices through powerful speeches to protect our planet. Our future is in good hands! 🌱💚



15/04/2026

"The Spirit School – Ar-Rahman Campus ✨
Parents-Teachers Meeting (PTM)
بچوں کی تعلیمی ترقی اور بہترین تربیت کے لیے والدین اور اساتذہ کا مضبوط رابطہ ہماری ترجیح ہے۔
آج کی PTM میں والدین کی بھرپور شرکت ہمارے اعتماد کی علامت ہے۔
مل کر بچوں کے روشن مستقبل کی جانب ایک اور قدم!






15/04/2026

تربیت صرف کتابوں تک محدود نہیں! 📚 جب قیادت خود میدان میں اتر کر بچوں کی حوصلہ افزائی کرے تو خود اعتمادی کو نئے پر لگ جاتے ہیں۔ ہمارے اسکول کے Entrepreneurship Day پر ڈائریکٹر صاحب کی ننھے بزنس مائنڈز کے ساتھ ایک فکر انگیز گفتگو، جہاں انویسٹمنٹ اور منافع سے بڑھ کر 'سیکھنے کے جذبے' پر بات ہوئی۔"


14/04/2026

خواب دیکھنے سے لے کر انہیں حقیقت بنانے تک کا سفر!
ہمارے اسٹوڈنٹس نے 'انٹرپرینور شپ ڈے' پر اپنی صلاحیتوں سے سب کو حیران کر دیا۔ آئیے، ان ننھے معماروں کی حوصلہ افزائی کریں!"




06/04/2026

Rising with the sun and the school spirit. "

03/04/2026

الحمدللہ! 🤲
آج ایمز لا کالج، جڑانوالہ میں 100 سے زائد حجاج کرام کی خصوصی حج ٹریننگ کا انعقاد کیا گیا۔
اللہ کے فضل سے سیشن انتہائی کامیاب رہا، جہاں حج کے طریقہ کار، مقاصد اور مسائل پر تفصیلی رہنمائی کی گئی۔

دعا ہے کہ اللہ تعالیٰ تمام حجاج کرام کو مقبول حج، بخشش اور سلامتی کے ساتھ واپسی کی سعادت عطا فرمائے۔ آمین یا رب العالمین 🌙🕋

03/04/2026

الحمدللہ! 🤲
آج ایمز لا کالج، جڑانوالہ میں 100 سے زائد حجاج کرام کی خصوصی حج ٹریننگ کا انعقاد کیا گیا۔
اللہ کے فضل سے سیشن انتہائی کامیاب رہا، جہاں حج کے طریقہ کار، مقاصد اور مسائل پر تفصیلی رہنمائی کی گئی۔

دعا ہے کہ اللہ تعالیٰ تمام حجاج کرام کو مقبول حج، بخشش اور سلامتی کے ساتھ واپسی کی سعادت عطا فرمائے۔ آمین یا رب العالمین 🌙🕋HajjTraining2025

01/04/2026

سکول کی بہار

چھٹیاں جب ہوتی ہیں
سکول اداس ہو جاتا ہے
کمروں کی خاموشی
راہیں تڑپ جاتی ہیں
دیواریں چپ سی رہتی ہیں
اور پلے گراؤنڈ کی گھاس
آنکھیں بچھائے
دروازے کی طرف دیکھتی رہتی ہے

پھر ایک دن
صبح سویرے
قہقہے لَوٹ آتے ہیں
بستے لہلہاتے ہیں
قدم تھرتھراتے ہیں
جیسے کوئی عید
آنگن میں اتر آئی ہو

آج
پلے گراؤنڈ کا سبزہ
پھولوں سے بھی حسین ہے
کیونکہ
بچپن کی ٹھوکریں
اس پر بکھری ہیں
ہنسی کے قطرے
اس پر چھلکے ہیں

یہ منظر
دیکھنے کے لیے ہی
بہاریں آتی ہیں
کھلتے چہرے
اڑتے بال
اور سبزے پہ
بے فکری کی دوڑ

سکول آج
اداس نہیں
سکول آج
محفل ہے
بہار ہے
زندگی ہے 🌿

30/03/2026

A warm welcome for a graceful visit.

Sir Rafaqat and Mrs. Sarah (Director, Amin Campus) visited Rehman Campus today.

They toured the building, reviewed the computer labs and systems, and met with our staff and Director.

In their eyes, our campus stands as a beautiful reflection of positivity.

Thank you for visiting — it was an honor to have with u.

25/03/2026

🎓 Admissions Open – Playgroup to Matric

Choosing the right school is one of the most important decisions for your child’s future. At The Spirit School, we focus on nurturing young minds, building confidence, and preparing students for lifelong success.

Give your child the best start for a bright future with quality education, a supportive learning environment, and dedicated teachers.

📚 Admissions are now open!
🌐 Visit: tss.edu.pk


16/03/2026

Eid came early with love and surprises! 🎁✨

Before Eid, our teachers surprised the kids with sweet gifts to celebrate the end of Ramadan. Their smiles say it all! 🤲💫




Want your school to be the top-listed School/college in Jarawala?

Click here to claim your Sponsored Listing.

Location

Category

Telephone

Address


Jarawala

Opening Hours

Monday 09:00 - 14:00
Tuesday 09:00 - 14:00
Wednesday 09:00 - 14:00
Thursday 09:00 - 14:00
Friday 09:00 - 14:00
Saturday 09:00 - 14:00