12/12/2024
انسپائر کمپیوٹر کالج اینڈ آن لائن ارننگ انسٹیٹیوٹ جڑانوالہ
اسلام علیکم سٹوڈنٹس!
آن لائن بزنس(ڈیجیٹل مارکیٹنگ ،ای کامرس) کمیونٹی میں خوش آمدید!
آن لائن کام کے بارے میں سنتے ھی پہلا خیال ( فراڈ ہے)
اس کی وجوہات یوٹیوبرز کی فیک ویڈیوز ہیں( 5 منٹ کام کریں اور لاکھوں کمائیں) جس میں کوئی حقیقت نہیں ہوتی۔ یا ہماراے معاشرے میں موجود کالی بھیڑوں کی وجہ سے ھم اس کام سے بد دل ہوکر بیٹھیے ہیں۔
ہمارا سسٹم کسی بھی نیٹ ورکنگ سسٹم (مسلن لوگوں کو ایڈ کرنا ) پہ مشتعمل نہیں ہے نہ ہی کسی اپلیکیشن کو ڈون لوڈنگ سے منسلک ھے ! نہ ہمارا سسٹم کسی اسائنمنٹ ورک پی ڈپنڈ ہے۔
ہمارا مقصد آپ کو آن لائن بزنس مین بنانا ہے ڈیجیٹل مارکیٹنگ سکھانا ، ای کامرس میں مہارت دلوانا حلال روزی کمانا ہے
اس سسٹم کے 3 ماڈل ہیں
ماڈل نمبر 1 :
لوگوں کو اپنی مہارتوں کی سروسز پروایڈ کرنا ہے۔ ہان جی وہی سروسز جو ھم فائیوراور آپ ورک پر پروایڈ کرتے ہیں۔ ( ویڈیو ایڈز بنانا ، گرافک ڈیزائننگ کرنا۔ ویب سائٹ بنانا۔ کونٹینٹ کریٹ کرنا ، اس ای او کرنا ، آن لائن پڑھانا ، ارٹ اینڈ کرافٹ ، سکیچ بنانا ، بیوٹیشن کلاسز ،قرآن کلاسز ،آن لائن ڈیجیٹل مارکیٹنگ کلاسز جیسی سروسز )
ماڈل نمبر 2 :
آن لائن پروڈکٹ سیلنگ ای کامرس مختلف قسم کی مین مارکیٹ سے پروڈکٹ سورس کرنا أس کے اچھے اچھے کلکس لے کر فیس بک ، انسٹاگرام ، ٹک ٹاک ، یوٹیوب مارکیٹنگ کر کے سیل کریٹ کرنا۔ یا پہلے سے موجود کاروبار کو آن لائن ہر پلیٹ فارم پر متعارف کروانا۔
ماڈل نمبر 3 :
سوشل میڈیا ایڈوائزرز ایجنسی ! کیا آپ نے کھبی سوچا کیبل ایڈ پر رسپونس کیوں نہیں مل رہا کیونکہ اب لوگ ٹی وی دیکھتے ہی نہیں ۔ شوشل میڈیا ایڈز وہی ایڈز جو کیبل پر چلتی تھی اب فیس بک انسٹاگرام اور یوٹیوب پے چلے گی اور آپ ک ہر قسم کے کاروبار کیلئے ھر روز 15 سے 20 نیو کسٹمرز لے کر آنے کی گارنٹی ۔
مارکیٹ میں اس وقت ان سب ماڈلز ( سوشل میڈیا ایڈوائزرز ، آن لائن سیلر، فری لانسر )کی بہت ڈیمانڈ ہے
ان سب آن لائن بزنس سے آپ 1 لاکھ سے 2 لاکھ آسانی کے ساتھ حلال روزی کما سکتے ھیں ۔کورس ک دوران ارننگ شروع ہونے کی مکمل منی بیک گارنٹی ھماری ۔
کورس کی مدت صرف 3 ماہ ہے۔
اپنی بے روزگاری کو حلال روزی میں بدلنے کا اختیار آپ کے پاس ہے سوچنا چھوڑ یئے ہر کام فراڈ نہیں ہوتا یہاں آپ نے اتنے سال پڑھائی کو اپنا قیمتی وقت دیا اور لاکھوں روپے صرف کیے ہیں۔
اپنی زندگی کو ایک اور موقع دیجئے انشاالله آپ کا وقت اور پیسہ اس بار زیا نہیں ھو گا۔
آج ہی ہمارے ادارے کو وزٹ کریں اور اپنا ایڈمیشن کنفرم کروائیں ۔ لمٹیڈ سیٹس موجود ہیں ۔
ایڈریس:
ڈیمو کلاس کیلیے!
محمد حسین پارک اے سی ہاؤس کے ساتھ والی گلی نزد نیازی کلنک جڑانوالہ۔ 2 بجے سے شام 6 بجےکے درمیان تشریف لائیں۔
شکریہ !
27/08/2024
29/04/2024
25/04/2024