Jamia Rizvia Taleem ul Quran

Jamia Rizvia Taleem ul Quran

Share

HIFZ-UL-QURAN
2. TARJUMA TAFSEER
3. TAJWEED-O-QIRAT
4. DARS-E-NIZAMI (BRABAR M.A ARABIC AUR ISLAMIAT)

Jamia Rizvia Taleem Ul Qurani arsa draz sai Jaranwala Distt:FAISALABAD main zaire saya Alama Dr.MUfti Muhammad Younas Rizvi deen ki sarbulandi k lye kam kr rha hai. JAMIA RIZVIA TALEEM-UL-QURAN KA TARUF:
ALLAH TA AALA K FAZAL O KARAM NABI KAREEM (SAWW)K TAWAJO OR AP K GHULAMO KI DUAON SAI KHASOSAN

HAZOOR MOHADIS-E-AZAM ALAMA ABOU AL FAZALMuhammad SARDAR AHMAD (RAHMATULLAL ALAIH)

NAYEB-E-MOHADI

03/01/2026

جامعہ رضویہ تعلیم القرآن بلال مسجد جڑانوالہ میں عرس محدث اعظم پاکستان کے مو قع پر فضیلتہ الشیخ محمد الخامس سلیمان الازھری (مصر) حضور محدث اعظم پاکستان کے حوالہ سے گفتگو فرماتے ہوئے ۔
#محمدالخامس سلیمان
#الازهري
#محدث

29/12/2025

انشاء اللہ 2 جنوری بروز جمعہ بعد از نماز مغرب جامع مسجد بلال میں عرس محدث اعظم پاکستان منعقد ہو رہا ہے تمام احباب شرکت فرما ثواب دارین حاصل کریں ۔مرکزی سنی رضوی جامع مسجد و آستانہ عالیہ محدث اعظم پاکستان پیر قاضی محمد فیض رسول رضوی

20/12/2025




مرکزی سنی رضوی جامع مسجد و آستانہ عالیہ محدث اعظم پاکستان پیر قاضی محمد فیض رسول رضوی

15/12/2025

فیضان حضور محدث اعظم پاکستان و قبلہ شیخ الحدیث جاری رہے گا

29/11/2025

ڈاکٹر مفتی محمد یونس رضوی قادری حرمین شریف کی حاضری کے بعد جامعہ رضویہ تعلیم القرآن بلال مسجد جڑانوالہ کے اساتذہ اور طلبہ کی طرف سے شاندار استقبال کیا گیا اور مبارک باد پیش کی گئی

02/10/2025

*جڑانوالہ۔شیخ الحدیث پیر طریقت علامہ محمد الیاس ہزاروی رحمتہ اللہ کی علمی دینی اور روحانی خدمات کو خراج عقیدت پیش کیا گیا*

01/10/2025

ڈاکٹر مفتی محمد یونس رضوی کی سرپرستی میں چلنے والے ادارے جامعہ رضویہ تعلیم القرآن جامع مسجد بلال محمد علی پارک جڑانوالہ میں قبلہ شیخ الحدیث علامہ محمد الیاس ہزاروی رحمۃ اللہ علیہ کے وصال کے موقع پر دعائیہ تقریب کا اہتمام کیا
گیا

30/09/2025

6 ربیع الثانی یوم وصال قبلہ شیخ الحدیث علامہ محمد الیاس ہزاروی رحمۃ اللہ علیہ کے موقع پر ڈاکٹر مفتی محمد یونس رضوی صاحب کی سرپرستی میں چلنے والے تمام اداروں میں آپ کی یاد میں پروگرامز کا اہتمام کیا گیا اور آپ کے بلندی درجات کے لئے دعا کی گئی

22/09/2025

اپنے بچوں کے روشن مستقبل کے لئے جامعہ رضویہ تعلیم القرآن کا انتخاب کریں جہاں دینی و دنیاوی تعلیم کے ساتھ بچوں کی بہترین تربیت بھی کی جاتی ہے

17/09/2025

حکم مرشد پہ ہی جی اٹھنا ہے ،مر جانا ہے"
"عشق جس سمت بھی لے جائے ادھر جانا ہے
شاعر نے بے حد کمال کی بات کی ہے کہ جی اٹھنا یا مر جانا مرشد کے سپرد ہے ۔درحقیقت یہی اس لفظ کی خوب صورتی ہے کہ جسے مرشد کہہ دیا اسے خود اپنی ذات سے بھی آگے رکھ دیا۔زندگی میں اگر کوئی مرشد مل گیا تو سمجھو حیات کا مقصد مل گیا

پیر قاضی محمد فیض رسول رضوی
مرکزی سنی رضوی جامع مسجد و آستانہ عالیہ محدث اعظم پاکستان
Dr.Muhammad younas Rizvi Tehreek E Aehle Sunnat Pakistan

Want your school to be the top-listed School/college in Jaranwala?

Click here to claim your Sponsored Listing.

Location

Category

Telephone

Website

Address


Bilal Mosque, Near Naseem Park, Muhammad Ali Park
Jaranwala
37250