Al Raza Model High School Jaranwala(new)

Al Raza Model High School Jaranwala(new) A group 2 unite all ex and existing students :) REFRESHING GOLDEN MEMORIES

02/05/2021

19 رمضان شب ضربت
امیرالمومنین حضرت سيدنا مولا امام علی علیہ السلام

‏کہتی تھی مرغابیاں در پہ کھڑی
مسجدِ کوفہ نہ جاؤ یا علی

امیرالمومنین حضرت سيدنا مولا علی علیہ السلام جس رات کی صج ضربت لگنے سے زخمی ہوۓ اُس رات آپ علیہ السلام سوۓ نہیں یہ رات آپ علیہ السلام کی اِس طرح گزری کہ آپ علیہ السلام تھوڑی تھوڑی دیر بعد مُصَلّے سے اُٹھ کر صحنِ خانہ میں آتے اور آسمان کی طرف دیکھ کرفرماتے تھے کہ میرے آقا سرورِ کائنات صلى الله علیہ وآلہ وأصحابہ وسلم نے سچ فرمایا ہے کہ میں شہید کیا جاؤنگا
‏جب آپ علیہ السلام نماز کے ارادے سے باہر نکلے تو صحن میں بَطخوں نے دامن تھام لیا اور شور مچانے لگیں کسی نے روکا تو آپ علیہ السلام نے فرمایا مت روکو یہ رو رہی ہیں پھر آپ علیہ السلام دولت سرا سے مسجدِ کوفہ داخل ہوۓ اور گلدستہ اذان پر جا کر اذان دينے لگے اُس کے بعد نماز میں مشغول ہوگۓ ‏جب آپ علیہ السلام سجدہءِ اوّل میں گئے تو نامراد عبد الرحمن ابنِ مُلجم ملعون ابنِ ملعون لعنتی نے خنجر سے وار کر کے امیرالمومنین حضرت سيدنا مولا امام علی علیہ السلام کو زخمی کر دیا

عبد الرحمن ابنِ مُلجم ملعون ابنِ ملعون لعنتی پہ تا قیامت

Dedicated To APSACS Peshawer 😞 Students and Teachers. .....
16/12/2020

Dedicated To APSACS Peshawer 😞
Students and Teachers. .....

22/07/2020

مجھے ارطغرل ڈرامہ میں جو سب سے اچھی بات لگی وہ انکا دعا مانگنا کا طریقہ ہے
جب بھی دعا مانگتے ہیں۔ کہتےہیں
یا ﷲﷻ
حضرت ابراہیمؑ کو آگ سے محفوظ رکھنے والے
حضرت یوسف ؑ کو اندھیرے کنواں سے نکالنے والے
حضرت یونس ؑ کو مچھلی کے پیٹ میں محفوظ رکھنے والے
حضرت موسیؑ کو فرعون سے بچانے والے
ہمیں بھی تمام مشکلات ۔پریشانیوں سے ایسے ہی محفوظ فرما ۔جیسے تونے اپنے بندوں کو محفوظ فرمایا ۔
اور ابن العربی کا جب بھی کسی بیمار کا علاج کرنا تو کہنا یا شافی اسم کی برکت سے اس مریض کو شفا ملے گی ۔ یہ دوا میں یا شافی اسم کا ورد کرتے ہوئے بنائوگا تو یہ دوا مریض کو جلدی شفا دیگی۔
بہت خوبصورت طریقہ انداز دعا ۔
آئے ہم سب بھی ایسی ہی دعا کرتے ہیں کہ
یا ﷲﷻ
حضرت ابراہیمؑ کو آگ سے محفوظ رکھنے والے
حضرت یوسف ؑ کو اندھیرے کنواں سے نکالنے والے
حضرت یونس ؑ کو مچھلی کے پیٹ میں محفوظ رکھنے والے
حضرت موسیؑ کو فرعون سے بچانے والے
ہمیں بھی تمام مشکلات ۔پریشانیوں سے ایسے ہی محفوظ فرما ۔جیسے تونے اپنے بندوں کو محفوظ فرمایا ۔ یہ جو کرونا کی وبا پھیلی ہوئی ہے یا شافی اسم کی برکت سے ہمیں اس وبا سے محفوظ فرما ۔ ہمارے گناہوں کو معاف فرمادیں ۔ ہمیں بخش دیں ۔ اپنے پیارے حبیب ﷺ کے صدقے میں ہم پر کرم فرما ۔ ہم پر رحم فرما۔
آمین ثمہ آمین

Kashmir solidarity day
05/02/2020

Kashmir solidarity day

28/11/2019
Subha bakhair
28/11/2019

Subha bakhair

Morning students 🙂
27/11/2019

Morning students 🙂

Address

Jhumra Road, Faisalabad
Jaranwala
37250

Telephone

0414314899

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Al Raza Model High School Jaranwala(new) posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Shortcuts

Share

Category