16/11/2022
Certificates of students
This page provide a list of short courses. online classes will be held on zoom aap.
16/11/2022
Certificates of students
16/11/2022
Alfatima Online Academy offers many course.
Courses are starting from 1 December
04/08/2022
Enjoy our 1-month Online
English Language Spoken Course
Graphics Designing Course
Basic Computer Course is only in 1500
For further details.
Contact us!
Alfatima Online Academy
04/06/2022
الفاطمہ آن لائن اکیڈمی کی جانب سے اپنی نوعیت کا منفرد ایڈوانس لیول "انگلش لینگویج،موبائل گرافکس ڈیزائنگ،کمپیوٹر کورسز "
صرف خواتین کیلیے ۔۔
...................
ہم لائے ہیں آپ کے لیے ایسے کورسز جس میں آپ کے زریعے آپ گھر بیٹھے کما سکتی ہیں۔
اگر آپ انگریزی زبان کی بنیادی معلومات میں سیکھ چکی ہیں اور اب مزید سیکھنا چاہتے ہیں تو یہ کورس آپ کیلیے ہیں۔
اس کے علاوہ کمپیوٹر کورسز جس میں آیک ماہ کے اندر اندر آپ مائیکرو سافٹ آفس مکمل طور پر سیکھ جائیں گے۔ اگر آپ گرافکس سیکھنا چاہتے ہیں تو جلدی سے ہماری اکیڈمی کا حصہ بنیے۔
یہ کورس اپنی نوعیت کا منفرد و واحد کورس کیوں ہے؟
کیونکہ اس کورس کو آپ کے لیے نہایت آسان سے جدید موضوعات کی جانب بتدریج بڑھایا جائے گا۔
یہ کورس کرنے کے لیے آپ کے پاس کیا میٹرئیل ہونا ضروری ہے؟
ایک عدد دماغ جو سیکھنے پر رضامند ہو اور اپنا مستقبل بہتر بنانے کی فکر رکھتا ہو.
ایک عدد موبائل یا لیپ ٹاپ
اور لکھنے کے لیے قلم کاغذ
آپ یہ کورس ایک ماہ کے دورانیے میں مکمل کر سکیں گے.
کلاسز گوگلمیٹ پر ہوں گی.
فیس جاز کیش، ایزی پیسہ یا بنک ٹرانسفر کے ذریعے ادا کی جا سکتی ہے.
17/04/2022
Congratulations all of you on the completion of you course.
04/04/2022
Enjoy our one month online learning
02/04/2022
🤍🕌🌙رمضان كريم 2022 🌙🕌
دل میں پھر سے خوشیوں کا پیغام آ گیا ہے
مبارک ہو مومنوں پھر سے رمضان آ گیا ہے💞
"𝐑𝐀𝐌𝐀𝐃𝐀𝐍 𝐊𝐀𝐑𝐄𝐄𝐌"❤️
اللہ اس بابرکت مہینے میں ہمیں تمام روزوں اور نیک کام کرنے کی توفیق دیں ، سب کو مبارک ہو رمضان مبارک..
دعاگو ۔شفقت بانو
23/03/2022
23 مارچ 1940 🇵🇰
قراردادِ پاکستان پیش کرنے کا دن تعمیرِ پاکستان کےلیے بنیاد رکھنے کا دن
وطن سے عہدِوفا کا دن
نئے عزم نئے ولولے نئی سوچ کا دن روشن مستقبل کا دن
توحید کا نعرہ امید کا پرچم لہرانے کا دن بزرگوں کے خوابوں کو حقیقت میں بدلنے کا دن جھکے سروں کو اٹھا کرقدم کو ملا کر آگے بڑھنے کا دن
وطن کی مٹی سے وفا کا دن
اے وطن کی مٹی تو ہمیشہ شادآباد رہےگی
تیری تروتازگی سے خوشبو وفا آتی رہے گی
اندھیروں سے نکل کر روشنی کیطرف آنے کا دن جذبوں کو جوش میں بدلنے کا دن وہ جوش جو لہو میں شامل ہو کر حبِ وطنی نصف ایمان ہے
اس نذرانہ کا ثبوت دینے کا دن
تاریخ کا یہ آینئہ درس دیتا ہے کہ جیت اور کامیابی تب ہی ملتی ہے جب اللہ پہ توکل ہو ہمت جوان ہو جذبوں میں لگن ہو ارادوں میں پختگی ہو حوصلے بلند ہوں تو پھر کامیابی کیطرف راستہ آسان اور منزل بلند لگتی ہے
ضرورت اس امر کی ہے کہ ہم رنگ ونسل اور فرقہ واریت کے فرق سے بالاتر ہوکر نڈر انقلابی قوم بن کر قائد اور اقبال کے پاکستان کو پھر سے اسلامی ریاست بنائیں(ان شاءاللہ)
🇵🇰🇵🇰
13/03/2022
Enjoy our 1-month Online English Language Spoken Course only in 2000.
For further details.
Contact us!
Alfatima Online Academy
Shafqat Bano on Twitter “Enjoy our 1-month Online English Language Spoken Course only in 2000. For further details. Contact us! Alfatima Online Academy ”
11/03/2022
Congratulations all of you
Congratulations