10/05/2026
انا للہ وانا الیہ راجعون
بڑے رنج و غم کے ساتھ اطلاع دی جاتی ہے کہ گورنمنٹ ہائی اسکول جڑانوالہ کے مایہ ناز استاد اور علمی شخصیت جناب محمد عثمان راضی صاحب قضائے الٰہی سے انتقال فرما گئے ہیں۔
ان کی نمازِ جنازہ 4:30 بجے مرکزی جنازہ گاہ لاہور موڑ والے قبرستان میں ادا کی جائے گی-
نماز جنازہ میں شرکت فرما کر ثواب دارین حاصل کریں-