Find Friend

Find Friend This page is related to thoughts and quotes. You can also share your feelings here.

تنہائی اور میرا فن، ایک مکمل دنیا ہے۔۔۔جہاں میں اپنی مرضی کے رنگ بھرتی ہوں۔"
08/05/2026

تنہائی اور میرا فن، ایک مکمل دنیا ہے۔۔۔
جہاں میں اپنی مرضی کے رنگ بھرتی ہوں۔"

"لفظوں سے جو بیاں نہ ہو سکا، اسے رنگوں میں ڈھال دیا۔۔۔کبھی کبھی خاموشی سب سے خوبصورت تصویر ہوتی ہے۔"لفظ تھک گئے تھے میری...
08/05/2026

"لفظوں سے جو بیاں نہ ہو سکا، اسے رنگوں میں ڈھال دیا۔۔۔
کبھی کبھی خاموشی سب سے خوبصورت تصویر ہوتی ہے۔"

لفظ تھک گئے تھے میری کیفیت بیان کرتے کرتے،
پھر میں نے قلم اٹھایا اور خاموشی کو تصویر کر دیا! ✨🎨
​

04/05/2026
03/05/2026

کبھی کبھی انسان ایسی کشمکش میں ہوتا ہے کہ اس کو خود بھی علم نہیں ہوتا کہ وہ خوش ہے کیا اداسہنسنا چاہے تو ہنس نہیں پاتا ر...
11/02/2023

کبھی کبھی انسان ایسی کشمکش میں ہوتا ہے کہ اس کو خود بھی علم نہیں ہوتا کہ وہ خوش ہے کیا اداس
ہنسنا چاہے تو ہنس نہیں پاتا رونا چاہے تو نہیں پاتا

کبھی کبھی زیادہ ہنسنے کے بعد جن سے سٹی اور سے آشنا ہوتا ہے اس کی کیا بالکل ویسی ہی ہوتی ہے جیسی بہت زیادہ ہونے کے بعد محسوس ہوتی ہے
اس کا مطلب یہ ہوا کہ دونوں کا اختتام ایک جیسی کیفیت پر ہوتا ہے پھر کیوں انسان غموں کی شکایت کرتا ہے خوشیوں کی دلجوئی

11/02/2023

08/02/2023

نادانیاں
نادانیاں کیا ہے چاہنا اور چاہتے رہنا نفرت کرنا اور کرتے رہنا سہنا اور سستے جانا صبر کرنا اور صبر کرتے جانا
یا پھر ٹھو کر کھانا کھاتے جانا
حقیقت کیا ہے انسان کی مٹی اور اسے مٹی کے پتلے میں اتنا سب کچھ تکبر اور سب سے بڑھ کر حقارت
ارے کیسی حقارت رکھتے ہو دوسروں کے لئے

محض نادانیاں ہی ھیں انسان کی جو اس کو برباد کردیتی
ھیں اور یہ سمجھتا ہے مجھے دوسروں نے برباد کر دیا

08/02/2023

انسان کبھی کبھی ایسے دوراہے پر آ کر کھڑا ہو جاتا ہے جہاں سے نہ تو اپنی مرضی کی راجن سکتا ہے اور نہ ہی اپنی بھلائی والی راہ پر جا سکتا ہے
ایک طرف نہیں چاہتی ہے تو جدھر چاہے جانا ہوتا ہے انسان تو خود غرض واقع ہے اپنی چاہت کو اہمیت دیتا ہے اور دوسروں کی چاہت کو حد درجہ تک کی بے توجہی
دوست ایک جیسا ہوتا ہے چاہے وہ کھینچا ہو جاتا دل کھیلنے کے لیے دو لیکن انسان کی فطرت ہے وہ کھیل سکتا ہے اپنی کیفیت کے ساتھ کھلا نہیں سکتا تا




08/02/2023

انسان کیا سوچتا ہے کیا بن جاتا ہے کیا پانا چاہتا ہے کیا مل جاتا ہے کیا چھوڑنا چاہتا ہے اور کیا چھوٹ جاتا ہے
انسان کی سوچ ہمیشہ اس کی تقدیر کے برعکس چلتی ہے جو تقدیر میں لکھا وہ چاہا نہیں اور جو چاہا وہ ملا نہیں
خطبات صرف چاہت پر آکر ہی رک جاتی ہے چاہتے خود غرض ہوتی ہے پروا نہیں کرتی کون سا منے دیکھ رہا ہے اور کون غمگین بیٹھا ہے
ہر طرف گہما گہمی ہے چاہتوں کی منڈی لگی ہے لیکن اس بازار میں خریداری پر منحصر ہے اور کے ہاتھوں میں بیٹھا ہوا ہے





Address

THQ Civil Hospital Colony
Jaranwala
37250

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Find Friend posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Shortcuts

Share