31/10/2024
الحَمْدُ ِلله
آج مٶرخہ 31 اکتوبر 2024 بروز جمعرات کو انوارالفرقان اسلامک اکیڈمی کے طالب علم حافظ عتیق الرحمن نے حفظ قرآن مجید مکمل کرلیا ۔
یاد رہے کہ اس بچے کے والد محترم مولانا بشیر احمد صاحب (مرحوم ) چند ماہ قبل انتقال فرماگۓ ۔
اللہ پاک اس بچے کو والدین کیلۓ اساتذہ کرام اور مدرسے کے تمام معاونین کیلۓ صدقہ جاریہ بناٸیں آمین
نوٹ دستار فضیلت ان شاء اللہ 5 جنوری 2025 کو ہوگی