Govt.Special Education Center Jaranwala
Edu & Rehabilitation of
Hearing impaired
Visually impaired
Physically impaired
Mentally challenged
Educational institute for education and rehabilitation of students with special needs.
لاہور / محکمہ سپیشل ایجوکیشن پنجاب
مریم نواز اسکول اینڈ ریسورس سینٹر فار آٹزم میں فیز 2 کا باضابطہ آغاز — 72 نئے بچوں کا داخلہ، مفت یونیفارم تقسیم
معاون خصوصی وزیراعلیٰ پنجاب برائے خصوصی تعلیم ثانیہ عاشق نے سیکرٹری سپیشل ایجوکیشن سید شعیب اقبال اور ڈی جی سپیشل ایجوکیشن لیفٹیننٹ ریٹائرڈ شعیب جدون کے ہمراہ مریم نواز اسکول اینڈ ریسورس سینٹر فار آٹزم کے فیز 2 پروگرام کا باضابطہ افتتاح کیا۔
تقریب میں نئے داخل ہونے والے 72 بچوں کے لیے جدید سہولیات سے آراستہ تعلیم، تھراپی اور اسسمنٹ پلان ترتیب دیے جانے کا اعلان کیا گیا۔ ہر بچے کی انفرادی ضروریات کے مطابق پلاننگ اور فالو اپ سسٹم کو مزید مضبوط بنایا جائے گا۔
والدین کو آٹزم کی علامات، تربیتی طریقہ کار اور گھریلو معاونت کے حوالے سے بھی راہنمائی فراہم کی گئی۔
اس موقع پر معاون خصوصی ثانیہ عاشق نے کہا کہ یہ صرف ایک عمارت یا پروگرام نہیں — یہ وزیراعلیٰ مریم نواز شریف کا وہ وعدہ ہے جو آج پورا ہوا۔ انہوں نے کہا کہ اس مشن میں والدین کا کردار ناقابلِ فراموش ہے اور ان کا ساتھ اور اعتماد ہی اس سفر کی اصل طاقت ہے۔
معاون خصوصی نے مزید کہا کہ وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف آٹزم کا شکار بچوں کی نگہداشت اور مستقبل کے حوالے سے ہمیشہ فکرمند رہتی ہیں — اور یہ ادارہ اسی فکر کا عملی اظہار ہے۔
سیکرٹری سپیشل ایجوکیشن نے بتایا کہ بچوں کی تربیت کے لیے عالمی سطح پر تربیت یافتہ ماہرین کی خدمات حاصل کی جا رہی ہیں۔
ڈی جی سپیشل ایجوکیشن نے کہا کہ آٹزم کا شکار بچوں کو معاشرے کا بہتر تربیت یافتہ، با اعتماد اور خود مختار فرد بنانا ہمارا اولین ہدف ہے۔
Happy mother's day ❤️
10/05/2026
ہمارے پیارے سپیشل بچوں کی ماؤں کے نام ♥️
آپ کا ہر دن ایک نئی جدوجہد ہے، لیکن آپ کی مسکراہٹ آپ کے بچے کے لیے پوری کائنات ہے۔ آپ اکیلی نہیں ہیں، ہماری دعائیں اور نیک تمنائیں ہمیشہ آپ کے ساتھ ہیں۔"ہیپی مدرز ڈے!
29/04/2026
Proud to witness a powerful step forward by the Government of Punjab — the development of an Autism Centre dedicated to nurturing hope, dignity, and opportunity. 💙
This initiative is more than a facility; it is a promise — a promise of care, inclusion, and empowerment for every child with autism.
Together, we are shaping a future where compassion leads, differences are embraced, and every child is given the chance to shine. ✨
https://www.instagram.com/reel/DXt_cz2guES/?igsh=MW5jZnVtNXFhODRrcQ==
27/04/2026
Urwa ( 1st day in school) ,and mood changing during milk biscuits distribution
17/04/2026
آج ہمارے ادارے میں خصوصی بچوں کا یومِ نتائج (Results Day) نہایت خوشی اور فخر کے ساتھ منایا گیا۔ اس موقع پر طلبہ کی سال بھر کی محنت اور کارکردگی کو سراہا گیا۔
نمایاں پوزیشن حاصل کرنے والے بچوں میں انعامات تقسیم کیے گئے تاکہ ان کی حوصلہ افزائی کی جا سکے۔ ہر طالب علم کی کوشش ہمارے لیے قابلِ قدر ہے۔
ہم تمام کامیاب طلبہ کو دلی مبارکباد پیش کرتے ہیں اور ان کے روشن مستقبل کے لیے نیک تمناؤں کا اظہار کرتے ہیں۔ 🌟
11/04/2026
Teaching jobs in Special Education FAISALABAD
https://epaper.brecorder.com/2026/04/09/14-page/attachment/2284278-picture.html
31/03/2026
Admissions Open
23/03/2026
Happy Pakistan Day
Click here to claim your Sponsored Listing.
Location
Category
Contact the school
Telephone
Website
Address
Stadium Road
Jaranwala
37250
Opening Hours
| Monday | 08:00 - 13:30 |
| Tuesday | 08:00 - 13:30 |
| Wednesday | 08:00 - 13:30 |
| Thursday | 08:00 - 13:30 |
| Friday | 08:00 - 12:00 |
| Saturday | 08:00 - 13:30 |
25/04/2026