Riphah International College Jaranwala

Riphah International College Jaranwala

Share

Riphah International University has taken the initiative to spread value-based education through Riphah International Colleges. Join us now

Our aim to grow students' skills by using the latest techniques and practicals. We have on campus ADP exams system.

Photos from Riphah International College Jaranwala's post 28/11/2023

‏اتمانزئي جرګې يو ځل بيا پوليو ته انکار کړي دے او د بنو ميرانشاه روډ يې بند کړی دی. زه له څو ناروغانو سره بنو ته تللم خو ونه توانیدم چي لاړشم! د دوی ستونزه څه ده، رياستي ادارى د دوى پر ضد ګام والى نه پورته کوي ـ دوي زموږ د ماشومانو او خلکو دښمنان دي. دوي يوازي سیاسي مقاصد لري نور څه نه...

Photos from Riphah International College Jaranwala's post 18/04/2023

عید کے رنگ، پاک فوج اور وزیرستان کے سنگ۔
عید کے پر مسرت موقع پر پاک فوج کے زیر انتظام وزیرستان کے لوگوں کے لیے رنگا رنگ تقریبات کا انعقاد کیا جا رہا ہے جس میں مختلف کھیلوں کے ساتھ ساتھ لذیز کھانوں کا بھی اہتمام کیا جا رہا ہے۔ نیز خواتین اور بچوں کے لیے شاپنگ کی سہولت بھی موجود ہے۔
فیملیز کے لیے مفت انٹری صبح 10 بجے سے شام 4 بجے تک اس خوبصورت عید میلے کا حصہ بنیں۔
بمقام: شوال رائفلز کیمپ رزمک
۔
۔
۔

Photos from Riphah International College Jaranwala's post 19/03/2023

آج مورخہ 18 مارچ کو پاک فوج کے اعلی افسران نے شہید کلرک نیک محمد کو خراج عقیدت پیش کرنے کے لیے انا خیل میں شہید FC Clk نیک محمد کی قبر پر حاضری دی۔ اس موقعہ پر افسران نے شہید کلرک کے اہل خانہ اور رشتہ داروں سے بھی ملاقات کی۔ نیز شہید کے لیے گارڈ آف آنر پیش کرتے ہوئے جی او سی 7 ڈیو، کمانڈر 11 کور اور آئی جی ایف سی خیبر پختونخوا (ساؤتھ) کی جانب سے پھولوں کی چادر چڑھائی۔ شہید کے اہل خانہ، رشتہ داروں اور مقامی لوگوں سے ملاقات کے دوران کہا کہ شہید کی خدمات کو ہمیشہ یاد رکھا جاہے گا اور پاک افواج کا حوصلہ پست نہیں ہو گا۔ مزید برآں شہید کی قربانیوں کو بھی ہمیشہ یاد رکھا جایے گا اور اسی یاد میں شہید کلرک نیک محمد کی قبر پر نا صرف یادگار بنای جائے گی بلکہ کریج خیل روڈ کو شہید کے نام سے منسوب کیا جائے گا۔ اور شہید کی فیملی کو شوال رائفلز کا حصہ سمجھتے ہوئے کمانڈنٹ نے بتایا کہ شہید کے مجرموں کو نہ صرف ختم کیا گیا بلکہ یہ بھی یقین دلایا کہ فیملی کا ساتھ ہمیشہ دیا جائے گا اور شر پسند عناصر کے خلاف کاروائیاں جاری رکھیں گے۔ اس قسم کی بزدلانہ کارروائیوں سے کبھی بھی پاک فوج اور مقامی امن پسند لوگوں کے حوصلوں کو پست نہیں کیا جا سکتا۔

14/03/2023

The Pak Army is serving the people of Waziristan. Proud of Pakistan

28/06/2022
Want your school to be the top-listed School/college in Jaranwala?

Click here to claim your Sponsored Listing.

Location

Telephone

Address


Sadaat Park, Main Jhumra Road, Near 7 Seas Marquee
Jaranwala
37250

Opening Hours

Monday 08:00 - 16:00
Tuesday 08:00 - 16:00
Wednesday 08:00 - 16:00
Thursday 08:00 - 16:00
Friday 08:00 - 14:00
Saturday 08:00 - 16:00
Sunday 08:00 - 13:00