06/09/2025
💌پر امن پیغام💌
اصحاب محمدﷺ حق کے علمبردار تھے انہوں نے ہم تک نبوی دین پہنچایا۔ خوشی و غم میں اصحاب محمدﷺ کے طریقہ کار کو اپنائیں۔ یقیناً محبت و عقیدت میں دنیا کا کوئی انسان صحابہ کرام رضوان اللہ اجمعین سے نہیں بڑھ سکتا۔ ادب و محبت میں اعلیٰ و ارفع مقام رکھنے والے اصحاب محمدﷺ ہمارے لیے نشان منزل ہیں