Math's CARE Academy Jand

Math's CARE Academy Jand Contact information, map and directions, contact form, opening hours, services, ratings, photos, videos and announcements from Math's CARE Academy Jand, Education, New Baraf Khana Near punjab College Jand, Jand.

کسی کی زندگی میں خوشیوں کا رنگ بھرنے کے لئے آپ کا ذہین، امیر اور خوبصورت ہونا بالکل ضروری نہیں، صرف احساس رکھنے والا دل ...
17/05/2025

کسی کی زندگی میں خوشیوں کا رنگ بھرنے کے لئے آپ کا ذہین، امیر اور خوبصورت ہونا بالکل ضروری نہیں، صرف احساس رکھنے والا دل چاہئے۔

 #ہیں دفن مجھ میں میری کتنی رونقیں مت پوچھاجڑ اجڑ  کے جو بستا رہا وہ شہر ہوں میں #Math's Care   Tutoring
21/04/2025

#ہیں دفن مجھ میں میری کتنی رونقیں مت پوچھ
اجڑ اجڑ کے جو بستا رہا وہ شہر ہوں میں #
Math's Care Tutoring

روز و شب یوں نہ اذیت میں گزارے ہوتے چین  آجاتا اگر کھیل کے ہارے ہوتے خود سے فرصت ہی میسر نہیں آئی ورنہہم کسی اور کے ہوتے...
07/04/2025

روز و شب یوں نہ اذیت میں گزارے ہوتے
چین آجاتا اگر کھیل کے ہارے ہوتے

خود سے فرصت ہی میسر نہیں آئی ورنہ
ہم کسی اور کے ہوتے تو تمہارے ہوتے

تجھ کو بھی غم نے اگر ٹھیک سے برتا ہوتا
تیرے چہرے پہ خد و خال ہمارے ہوتے

لگ گئی اور کہیں عمر کی پونجی ورنہ
زندگی ہم تیری دہلیز پہ ہارے ہوتے

خرچ ہو جاتے اسی ایک محبت میں کبیر
دل اگر اور بھی سینے میں ہمارے ہوتے

*خوشخبری*میٹرک سے فارغ طلبہ و طلبات کے لیے سنہری موقع*بیسک کمپیوٹر کورس۔۔ونڈوانسٹالیشن۔ ٹاٸپنگ ۔ایم ایس ورڈ۔ ایم ایس آفس...
30/04/2024

*خوشخبری*
میٹرک سے فارغ طلبہ و طلبات کے لیے سنہری موقع
*بیسک کمپیوٹر کورس۔۔ونڈوانسٹالیشن۔ ٹاٸپنگ ۔ایم ایس ورڈ۔ ایم ایس آفس۔ ان پیج۔ پاٶرپواٸنٹ۔ لیٹکس سافٹ ویٸر۔میتھ مٹیکہ سافٹ ویٸر۔*
طلبہ و طالبات کے لیے الگ الگ کلاسز
مناسب فیس
زیر نگرانی پرنسپل میتھس کیٸر اکیڈمی جنڈ

Address

New Baraf Khana Near Punjab College Jand
Jand

Telephone

+923400590167

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Math's CARE Academy Jand posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The School

Send a message to Math's CARE Academy Jand:

Shortcuts

Share

Category