GGHS Bhandar Karam Sher

GGHS Bhandar Karam Sher "School prepares for the alienating institutionalization of life by teaching the need to be taught"

District Education Authority-DEA Attock GGHS Bhandar Karam Sher Dy.DEO W-EE JAND ✨ 𝐎𝐧𝐞 𝐏𝐨𝐬𝐭. 𝐎𝐧𝐞 𝐍𝐞𝐰 𝐒𝐤𝐢𝐥𝐥. 𝐎𝐧𝐞 𝐋𝐞𝐬𝐬𝐨𝐧. ...
23/07/2026

District Education Authority-DEA Attock
GGHS Bhandar Karam Sher
Dy.DEO W-EE JAND

✨ 𝐎𝐧𝐞 𝐏𝐨𝐬𝐭. 𝐎𝐧𝐞 𝐍𝐞𝐰 𝐒𝐤𝐢𝐥𝐥. 𝐎𝐧𝐞 𝐋𝐞𝐬𝐬𝐨𝐧. 𝐎𝐧𝐞 𝐒𝐭𝐞𝐩 𝐅𝐨𝐫𝐰𝐚𝐫𝐝.

Success doesn't happen all at once.

It starts with one small action.

📌 One post that builds your confidence.
📌 One new skill that opens new opportunities.
📌 One lesson that changes your mindset.
📌 One step that brings you closer to your goals.

You don't need to have everything figured out today.

Just keep learning.
Keep improving.
Keep showing up.

Because every small step you take today is building the future you're dreaming of. 🌱🚀

💬 What's one small step you're taking today?

21/07/2026

District Education Authority-DEA Attock
Rana Sikandar Hayat
GGHS Bhandar Karam Sher
یہ صرف ایک ویڈیو نہیں بلکہ اس بات کا ثبوت ہے کہ اگر بچوں کو صحیح رہنمائی، جدید ٹیکنالوجی اور اپنی صلاحیتوں کے اظہار کا موقع دیا جائے تو وہ اپنی عمر سے بڑھ کر کام کر سکتے ہیں.

ویڈیو ایڈیٹنگ کورس میں شامل سٹوڈنٹ کی موبائل پر بنائی گئی ویڈیو.


15/07/2026

🎥 Learn & Earn Computer Course 2026

ویڈیو ایڈیٹنگ سیشن کی چند جھلکیاں! ✨

کمپیوٹر کورس کے دوران طلباء کو جدید Video Editing کی عملی تربیت دی گئی، جس میں ویڈیو کٹنگ، ٹرانزیشنز، ٹیکسٹ، ایفیکٹس، آڈیو ایڈیٹنگ اور پروفیشنل ایکسپورٹ کے طریقۂ کار سکھائے گئے۔
طلباء نے بھرپور دلچسپی کے ساتھ عملی مشق کی اور جدید ڈیجیٹل مہارتیں حاصل کیں، جو ان کے تعلیمی اور پیشہ ورانہ مستقبل میں معاون ثابت ہوں گی۔

Dy.DEO W-EE JAND
GGHS Bhandar Karam Sher
District Education Authority-DEA Attock #𝖲𝗄𝗂𝗅𝗅𝖣𝖾𝗏𝖾𝗅𝗈𝗉𝗆𝖾𝗇𝗍

15/07/2026

گورنمنٹ گرلز ہائی اسکول بھنڈر کرم شیر میں ai کورس کے چند سٹوڈنٹس کے ٹاسک ۔۔

جب آپ نئی سکل سیکھنے کا فیصلہ کرتے ہیں تو ابتدا میں ہر چیز مشکل لگتی ہے۔ کبھی ایک چھوٹی سی ویڈیو بنانے میں گھنٹوں لگ جاتے ہیں۔ کبھی ایڈیٹنگ صحیح نہیں ہوتی۔ کبھی دوسروں کا ورک دیکھ کر لگتا کہ انکا مجھ سے بہتر ہے لیکن جو لوگ کنسسٹنسی اور مسلسل پریکٹس کے ساتھ اپنی جرنی جاری رکھتے ہیں وہی ایک دن اپنی بہترین پرفارمنس سے سب کی توجہ حاصل کرلیتے ہیں اور ایک دن کامیاب بھی ہوجاتے۔۔

الحمدللہ۔۔۔
ہمارے ان سٹوڈنٹس کی کریئیٹوٹی اور ہارڈ ورک سے بہت خوبصورت پرفارمنس اس بات کا ثبوت ہے کہ جب انسان اپنی سکل کو لگن سے سیکھتا ہے تو لرننگ اس کے لیے ایک خوبصورت جرنی بن جاتا ہے۔
تمام سٹوڈنٹس اپنا فوکس صرف سیکھنے پر رکھیں۔ اپنی کوالٹی بہتر بنائیں۔ ہر نئے پروجیکٹ میں اپنے آپ کو پہلے سے بہتر ثابت کرنے کی کوشش کریں کیونکہ آپکی گروتھ تب شروع ہوتی ہے جب آپ سیکھنا نہیں چھوڑتے۔

Keep Learning,Keep Growing & Keep Shining
GGHS Bhandar Karam Sher
District Education Authority-DEA Attock

Don't stop until you achieve your purpose.Every creative step brings you closer to your dreams ..Creative work by our br...
13/07/2026

Don't stop until you achieve your purpose.
Every creative step brings you closer to your dreams ..
Creative work by our brilliant students.
GGHS Bhandar Karam Sher
District Education Authority-DEA Attock

10/07/2026

صرف ایک کورس نہیں... بلکہ مستقبل سنوارنے والی AI مہارتیں!

یہ اشتہار ہمارے گورنمنٹ گرلز ہائی اسکول بھنڈر کرم شیر کی طلباء نے اپنی حاصل کردہ مہارتوں کو بروئے کار لاتے ہوئے تیار کیے ہیں۔ جو اس بات کا عملی ثبوت ہے کہ ہماری طلبا جدید ٹیکنالوجی سیکھ کر خود معیاری اور پروفیشنل ڈیجیٹل مواد تخلیق کر رہی ہیں۔

ہمارا مقصد صرف مصنوعی ذہانت (Artificial Intelligence) کا تعارف کروانا نہیں، بلکہ طلبہ کو ایسی عملی مہارتیں سکھانا ہے جو انہیں تعلیم، روزگار اور مستقبل کے تقاضوں کے مطابق تیار کریں۔

📚 کورس کی نمایاں خصوصیات:

✅ Artificial Intelligence (AI) کی عملی تربیت
✅ ChatGPT، Gemini اور دیگر جدید AI ٹولز کا مؤثر استعمال
✅ پروفیشنل ویڈیوز، تصاویر، پوسٹرز اور پریزنٹیشنز تیار کرنا
✅ Microsoft Office ،canva اور جدید ڈیجیٹل اسکلز
✅ روزانہ 1 گھنٹے کی خصوصی AI کلاس، جس میں مصنوعی ذہانت کی مدد سے بچوں کی اردو اور انگلش لکھائی (Handwriting) بہتر بنانے کی مشق کرائی جائے گی، تاکہ ان کی لکھائی مزید خوبصورت، واضح اور مؤثر بن سکے۔

🎓 گورنمنٹ گرلز ہائی اسکول بھنڈر کرم شیر میں کمپیوٹر اور AI کورس کے داخلے جاری ہیں۔

آئیے! جدید ٹیکنالوجی سیکھیں


Rana Sikandar Hayat
District Education Authority-DEA Attock

10/07/2026

Our brilliant student created outstanding video. We appreciate the punctuality and quality of work shown by our students in the recent ai computer task.

09/07/2026

In A brilliant student from our Computer AI course has created a wonderful story.

08/07/2026

** اپنے مستقبل کو نئی سمت دیں!**

الحمدللہ! **گورنمنٹ گرلز ہائی اسکول بھنڈر کرم شیر** میں **Learn & Earn Computer Skills Course** کے تحت **1 ماہ کا Computer Skills Bootcamp** شروع کیا جا رہا ہے۔

اگر آپ مستقبل کی جدید ٹیکنالوجی سیکھ کر اپنی صلاحیتوں کو نکھارنا چاہتے ہیں تو یہ موقع آپ کے لیے ہے۔

📚 **Bootcamp میں سکھائی جانے والی Skills:**
✅ Web Development
✅ Artificial Intelligence (AI)
✅ Graphic Designing
✅ Video Editing
✅ AI Automation
✅ YouTube Automation
✅ Canva

🎯 اس کورس میں عملی (Practical) تربیت دی جائے گی تاکہ طلبہ نہ صرف سیکھیں بلکہ اپنے پراجیکٹس بھی تیار کریں۔

🌟 ہماری طلباء پہلے ہی اپنی کامیابی کا سفر شروع کر چکی ہیں۔
📅 **دورانیہ:** صرف 1 ماہ
📍 **مقام:** گورنمنٹ گرلز ہائی اسکول بھنڈر کرم شیر
**مزید معلومات اور رجسٹریشن کے لیے رابطہ کریں:**

💻 **آج سیکھیں، کل کمائیں!**
اپنے روشن مستقبل کی طرف پہلا قدم آج ہی اٹھائیں۔

08/07/2026

Address

GGHS Bhandar Karam Sher
Jand
0972

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when GGHS Bhandar Karam Sher posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Shortcuts

Share

Category