Uspcas-W Literary Society

Uspcas-W Literary Society US-Pakistan Center for Advanced Studies in Water (USPCAS-W) Literary Society is a student platform at MUET, Jamshoro, for promotion of literary arts.

04/10/2019
02/10/2019

"Sovereignty is possibly the worst concept upon which to base sustainable transboundary water management because it lets politicians assert their territorial control over a resource that is common to all peoples."

Mark Zeitoun, Water: A Source of Conflict and Destruction

02/10/2019

We asked some of our University of Utah Water Center faculty affiliates and staff what texts they recommend to broaden an understanding of water issues. Check them out here! http://bit.ly/2nXaTbK
And tell us what you’re reading with the Marriott Library hashtag

14/12/2018

لَوحِ طمع

ملامتوں اور نفرتوں کے سوا مرے پاس اور کیا ہے
اور اِن دیاروں میں جو بھی رمز آگہی کے ایما پہ اپنا سینہ جلا رہے ہیں
جو اپنے غصوں کو آپ سہتے ہیں اُن کا سرمایہ اور کیا ہے
یہ وہ تبرک ہے جس کو لینے کے واسطے کوئی کیوں بڑھے گا
جو خون کے گھونٹ پی رہا ہے وہ جانتا ہے کہ نسلِ آدم کی سزا کیا ہے
میں چاہتا ہوں کہ نسلِ آدم کے ہر ٹھکانے کو
ناخنوں سے کھُرچ کے رکھ دوں
لبوں کی جنبش کا پردہءِ گوش سے جو رشتہ ہے اس میں کیا ہے
جو بولتا ہے وہ کرتبی ہے، جو سن رہا ہے وہ مطلبی ہے


آج سرکار جون ایلیا کا یومِ ولادت ہے۔ اسی مناسبت سے جون ایلیاکے کچھ شعر آپکی خدمت میں پیش ہیں۔کتنی  دل  کش  ہو  تم  کتنا ...
13/12/2018

آج سرکار جون ایلیا کا یومِ ولادت ہے۔ اسی مناسبت سے جون ایلیاکے کچھ شعر آپکی خدمت میں پیش ہیں۔

کتنی دل کش ہو تم کتنا دلجو ہوں میں
کیا ستم ہے کہ ہم لوگ مر جائیں گے

زندگی کس طرح بسر ہوگی
دل نہیں لگ رہا محبت میں

میں بھی بہت عجیب ہوں اتنا عجیب ہوں کہ بس
خود کو تباہ کر لیا اور ملال بھی نہیں

فلاں سے تھی غزل بہتر فلاں کی
فلاں کے زخم اچھے تھے فلاں سے

15/01/2018

یہ کس نے ہم سے لہو کا خراج پھر مانگا ؟
ابھی تو سوئے تھے مقتل کو سرخرو کر کے

15 جنوری 1996ء کو اردو کے ممتاز شاعر اور ذاکر اہل بیت محسن نقوی لاہور میں نامعلوم قاتلوں کی گولیوں کا نشانہ بن گئے۔

محسن نقوی کا اصل نام سید غلام عباس نقوی تھا اور وہ 5 مئی 1947ء کو محلہ سادات، ڈیرہ غازی خان میں پیدا ہوئے تھے۔ انہوں نے بہائو الدین زکریا یونیورسٹی ملتان سے اردو میں ایم اے کیااور کم و بیش اسی زمانے میں ان کی شاعری اور ذاکری کا آغاز ہوا۔
محسن نقوی کا شمار اردو کے خوش گو شعرا میں ہوتا ہے ان کے شعری مجموعوں میں بندقبا، ردائے خواب، برگ صحرا، موج ادراک، ریزہ حرف، عذاب دید، طلوع اشک، رخت شب، فرات فکر، خیمہ جاں اور میرا نوحہ انہی گلیوں کی ہوا لکھے گی شامل ہے۔ 1994ء میں حکومت پاکستان نے انہیں صدارتی تمغہ برائے حسن کارکردگی عطا کیا تھا۔ وہ ڈیرہ غازی خان میں آسودۂ خاک ہیں۔

عذاب دید میں آنکھیں لہو لہو کر کے
میں شرمسار ہوا تیری جستجو کر کے

کھنڈر کی تہ سے بریدہ بدن سروں کے سوا
ملا نہ کچھ بھی خزانوں کی آرزو کر کے

سنا ھے شہر میں زخمی دلوں کا میلہ ھے
چلیں ہم بھی مگر پیرہن رفو کر کے

مسافت شب ہجراں کے بعد بھید کھلا
ہوا دکھی ھے چراغوں کو بے آبرو کر کے

زمیں کی پیاس اسی کے لہو کو چاٹ گئی
وہ خوش ہوا تھا سمندر کو آب جو کر کے

یہ کس نے ہم سے لہو کا خراج پھر مانگا
ابھی تو سوئے تھے مقتل کو سرخرو کر کے

جلوس اہل وفا کس کے در پہ پہنچا ھے
نشان طوق وفا زینت گلو کر کے

اجاڑ رت کو گلابی بنائے رکھتی ھے
ہماری آنکھ تیری دید سے وضو کر کے

کوئی تو حبس ہوا سے یہ پوچھتا"محسن"
ملا ہے کیا اسے کلیوں کو بے نمو کر کے

(محسن نقوی)

Tea House

On birthday anniversary of legend Hafeez Jalandhri. May his soul rest in peace. 🇵🇰️😍
14/01/2018

On birthday anniversary of legend Hafeez Jalandhri. May his soul rest in peace. 🇵🇰️😍

One of the major poets of the first half of 20th century and author of , Hafeez Jalandhari is being remembered on his birth anniversary. He was a poet, writer, philosopher and active participant of the Freedom Movement of . 🇵🇰

The birth anniversary of Ahmed Faraz widely acclaimed as one of the best modern   poets of the last century is observed ...
12/01/2018

The birth anniversary of Ahmed Faraz widely acclaimed as one of the best modern poets of the last century is observed today.He holds a unique position as one of the best poets of current times,with a fine but simple style of writing,even common people can easily understand.

08/01/2018

We congratulate all the fellows and members of Literary Society for planned departure to USA. Wish you have a great visit and exchange experience. Fly safely.

17/12/2017

US-Pakistan Center for Advanced Studies in Water (USPCAS-W) Literary Society is a student platform at Mehran University of Engineering and Technology, Jamshoro, Sindh, dedicated to the promotion of literary arts among students. Give us feedback to make this society more effective.

Address

Jamshore
76062

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Uspcas-W Literary Society posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Shortcuts

Share