22/08/2026
اطلاع
محترم والدین!
اور پیارے طلبہ و طالبات!
آپ کو مطلع کیا جاتا ہے کہ گرمیوں کی چھٹیوں کے بعد اسکول جمعرات، 27 اگست 2026ء کو دوبارہ کھلے گا، ان شاء اللہ۔
تمام کلاسز اپنے مقررہ شیڈول کے مطابق دوبارہ شروع ہوں گی۔
اپنے بچے کو مکمل اور مناسب اسکول یونیفارم میں اسکول بھیجیں۔
براہِ کرم یقینی بنائیں کہ آپ کا بچہ باقاعدگی سے اسکول حاضر ہو۔