New Age Public School Branch II

New Age Public School Branch II Come to read Go to lead

السلام علیکم تمام طلباء، والدین اور اسٹاف کو مطلع کیا جاتا ہے کہ عیدالاضحیٰ کی تعطیلات کے سلسلے میں اسکول 25 مئی 2026 سے...
24/05/2026

السلام علیکم

تمام طلباء، والدین اور اسٹاف کو مطلع کیا جاتا ہے کہ عیدالاضحیٰ کی تعطیلات کے سلسلے میں اسکول 25 مئی 2026 سے 31 مئی 2026 تک بند رہے گا۔

اسکول دوبارہ 1 جون 2026 بروز پیر معمول کے مطابق کھلے گا۔

تمام طلباء کو ہدایت کی جاتی ہے کہ وہ تعطیلات کے دوران اپنا ہوم ورک مکمل کریں اور اسکول کی دی گئی ہدایات پر عمل کریں۔

آپ سب کو عیدالاضحیٰ کی خوشیاں ایڈوانس میں مبارک ہوں۔

انتظامیہ
نیو ایج پبلک اسکول برانچ ll

22/05/2026

📚 سیرتُ النبی ﷺ وہ روشنی ہے جو زندگی کے ہر اندھیرے کو ختم کر دیتی ہے۔
ہماری اس خصوصی ویڈیو کو دیکھیں، پسند کریں اور زیادہ سے زیادہ شیئر کریں تاکہ عشقِ رسول ﷺ کا پیغام عام ہو۔ 🌙✨



















ہفتہ وار ٹیسٹ اسکول میں کامیابی سے منعقد کیا گیا۔ طلبہ نے بھرپور دلچسپی، محنت اور نظم و ضبط کا مظاہرہ کیا۔ ایسے ٹیسٹ طلب...
18/05/2026

ہفتہ وار ٹیسٹ اسکول میں کامیابی سے منعقد کیا گیا۔ طلبہ نے بھرپور دلچسپی، محنت اور نظم و ضبط کا مظاہرہ کیا۔ ایسے ٹیسٹ طلبہ کی تعلیمی صلاحیتوں کو بہتر بنانے اور ان میں اعتماد پیدا کرنے میں اہم کردار ادا کرتے ہیں۔

"تعلیم وہ روشنی ہے جو انسان کو اندھیروں سے نکال کر کامیابی کی راہ دکھاتی ہے۔" 🎓📚👍💡



















09/05/2026

جمعہ 🌹❤️مبارک

04/05/2026

Jang Badar …. Islamic activities 💫✨




28/04/2026

🌹❤️

23/04/2026

❤️🌹🌷

18/04/2026

🌹❤️🌺

14/04/2026

نیوایج پبلک سکول 2 کو تجربہ کار ٹیچر کی ضرورت ہے خواہشتمند حضرات رابطہ کریں 🌹واٹسیپ۔03003162361

Address

Spilano Kass Chowk, Ghundi Jamrud District Khyber
Jamrud

Opening Hours

Monday 07:00 - 13:00
Tuesday 07:00 - 13:00
Wednesday 07:00 - 13:00
Thursday 07:00 - 13:00
Friday 07:00 - 12:00
Saturday 07:00 - 13:00

Telephone

03005194717

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when New Age Public School Branch II posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Shortcuts

Share

Category