نوٹس برائے طلبہ
کالج کے وہ طلبہ جنہوں نے مورا سکالرشپ کے فارم جمع کروائے ہیں، انہیں ہدایت کی جاتی ہے کہ وہ بدھ ( 10/06/2026 ) تک اپنے والد کے فوتگی سرٹیفکیٹ یا، اگر والد حیات ہیں تو ان کے نیا جاری شدہ قومی شناختی کارڈ کی کاپی لازماً دفتر میں جمع کروائیں۔
مقررہ تاریخ کے بعد دستاویزات جمع نہ کروانے کی صورت میں
متعلقہ فارم مسترد تصور ہوگا۔
Interview date: 11/06/2026
منجانب:
چیئرمین، مورا/زکوٰۃ اسکالرشپ کمیٹی
Govt Degree College Jamrud District Khyber
Govt: Degree College Jamrud
FA/FSc,BS, AD/ADS
کے تمام مستحق/ضرورت مند ریگولر طلباء کو مطلع کیا جاتا ہے کہ وہ 21/5/2026 تک پروفیسر محمد جان کے پاس زکوٰۃ اسکالرشپ فارم جمع کرائیں۔
درخواست فارم کالج کے جونیئر کلرک اسلام الدین سے 18/5/2026 کو صبح 9:00 بجے سے دوپہر 12 بجے تک حاصل کیے جاسکتے ہیں۔
05/02/2026
**جمرود: سرکاری ڈگری کالج جمرود میں یومِ کشمیر منایا گیا۔ کالج پرنسپل، اساتذہ اور طلباء نے تقریب میں شرکت کی۔ مقررین نے کشمیری عوام کے حق خودارادیت کی حمایت اور عالمی برادری سے توجہ کا مطالبہ کیا۔ طلباء نے تقریری مقابلے اور نعروں کے ذریعے یکجہتی کا اظہار کیا۔ اختتام پر کشمیر کے لیے خصوصی دعا کی گئی۔**
05/02/2026
**خون کا عطیہ مہم 🩸**
گورنمنٹ ڈگری کالج جمرود میں خون کے عطیہ کی خصوصی مہم کامیابی سے مکمل ہو گئی۔ کالج کے طلباء اور عملے نے بھرپور شرکت کی اور قیمتی عطیات دے کر انسانی خدمت کا مثال قائم کی۔
تمام شرکاء اور منتظمین کو مبارکباد۔
08/01/2026
کل بروز جمعہ وزیر اعلیٰ خیبر پختونخوا کی جانب سے آنلائن کھولی کھچری کا انعقاد کیا جارہا ہیں لہذا عوام الناس سے درخواست کی جاتی ہے کہ اس کھولی کھچری میں شرکت کریں اور اپنے مسائل وزیر اعلیٰ خیبر پختونخوا کے سامنے پیش کریں۔
13/12/2025
The following candidates have been shortlisted for an interview/ Demo for Flexible hiring of lecturers in computer science at Govt degree College Jamrud Khyber
*Interview/Demo Schedule:*
- *Venue:Government College Peshawar, Faqirabad
- *Date and Time:* 16 December 2025, 09:00 AM.
1: lecturer in computer science, 16 December 2025
2: lecturer in Mathematics 17 December 2025
3: lecturer in Islamic Studies 17 December 2025
4: lecturer in Zoology 18 December 2025
09/12/2025
It is hereby notified that the provisional merit list of candidates applied for the posts of visiting teaching faculty in Islamic Studies, Mathematics ,zoology and Computer Science at GDC Jamrud ,Khyber has been displayed on the college notice board and social media .
Candidates having any grievances regarding the initial merit list may submit a written application to the Principal’s Office on or before December 11, 2025.
After the scrutiny of grievances, the final merit list will be displayed, and the shortlisted candidates will be called for interview and demonstration.
Associate Degree in Computer Science classes will start from Monday, 17th November 2025.
السلام علیکم عزیز طلبا!
آپ سب کو مطلع کیا جاتا ہے کہ کالج ھذا کے اوقات کار میں تبدیلی کی گئی ہے۔
صبح30۔8 بجے کے بجائے اب صبح حاضری 9 بجے ہوگی۔
02/11/2025
> اِنّا لِلّٰہِ وَاِنّا اِلَیْہِ رَاجِعُون۔
پروفیسر ڈاکٹر قاری یوسف (جمرود ڈگری کالج) رضائے الٰہی سے انتقال کر گئے ہیں۔
اُن کا جنازہ آج رات 8 بجے کارخانو مارکیٹ کے پیچھے گاؤں نو روز آباد، ریگی للمہ میں ادا کیا جائے گا۔
Click here to claim your Sponsored Listing.
Location
Category
Contact the school
Telephone
Website
Address
Govt Degree College Jamrud (for Boys) Official
Jamrud
24730
Opening Hours
| Monday | 08:30 - 14:00 |
| Tuesday | 08:30 - 14:00 |
| Wednesday | 08:30 - 14:00 |
| Thursday | 08:30 - 14:00 |
| Friday | 08:30 - 12:30 |
| Saturday | 08:30 - 14:00 |