AL-HABIB PUBLIC SCHOOL

AL-HABIB PUBLIC SCHOOL Enter to Learn, Leave to Serve.Our priority is to educate your children in the best environment. We believe that good Education is the Key of success ..!

Our main goal is to provide your children a standard education and make them better ,which take them to the bright future and get access to the life challenging doors in the future. Your ideas will be appreciated .

10/06/2026

Science comes alive through experimentation!
Our student M.younas class 9th B demonstrates water stratification, showing how different densities create separate layers.
Science is best understood when seen in action.

01/06/2026

الحبیب پبلک سکول میں فروٹ ڈے کا اہتمام کیا گیا، جہاں طلباء و طالبات نے بھرپور جوش و جذبے کے ساتھ حصہ لیا۔ اس سرگرمی کا مقصد بچوں میں صحت مند خوراک اور پھلوں کے استعمال کی اہمیت کو اجاگر کرنا تھا۔ سٹوڈینٹس نے مختلف پھل پیش کیے اور ان کے غذائی فوائد کے بارے میں مفید معلومات حاصل کیں.

31/05/2026
تمام معزز والدین، عزیز طلباء و طالبات کو عید الاضحیٰ کی دلی مبارکباد.اللہ تعالیٰ ہماری قربانیوں اور عبادات کو شرفِ قبولی...
27/05/2026

تمام معزز والدین، عزیز طلباء و طالبات کو عید الاضحیٰ کی دلی مبارکباد.

اللہ تعالیٰ ہماری قربانیوں اور عبادات کو شرفِ قبولیت عطا فرمائے اور ہماری زندگیوں کو خوشیوں، رحمتوں اور بے شمار برکتوں سے بھر دے.

عید مبارک
آمین

26/05/2026

الحبیب پبلک سکول کے طالبات نے مہندی ڈے انتہائی خوبصورت اور پُررونق انداز میں منایا.
طالبات کے ہاتھوں پر سجی دلکش مہندی اور خوشی سے بھرپور ماحول نے تقریب کی خوبصورتی کو دوبالا کر دیا۔ ہر طرف ہنسی، مسکراہٹیں اور خوشیوں کا سماں دیکھنے کو ملا.

طالبات نے نہایت جوش اور دلچسپی کے ساتھ حصہ لیا اور اپنی ثقافت سے محبت کا خوبصورت اظہار کیا.

Notification
23/05/2026

Notification

عثمان گروپ اور عمر گروپ کے مابین ہونے والے سنسنی خیز کویز مقابلے میں عثمان گروپ نے بہترین صلاحیتوں اور عمدہ کارکردگی کا ...
22/05/2026

عثمان گروپ اور عمر گروپ کے مابین ہونے والے سنسنی خیز کویز مقابلے میں عثمان گروپ نے بہترین صلاحیتوں اور عمدہ کارکردگی کا مظاہرہ کرتے ہوئے شاندار کامیابی حاصل کر لی.

18/05/2026

Our students recently visited the zoo as part of an educational and recreational trip. The students were excited to see different animals and birds and learned many interesting facts about wildlife and nature.

ابوبکر گروپ اور علی گروپ کے درمیان ہونے والے کویز مقابلے میں ابوبکر گروپ نے شاندار کارکردگی کا مظاہرہ کرتے ہوئے کامیابی ...
16/05/2026

ابوبکر گروپ اور علی گروپ کے درمیان ہونے والے کویز مقابلے میں ابوبکر گروپ نے شاندار کارکردگی کا مظاہرہ کرتے ہوئے کامیابی اپنے نام کر لی.

Address

Abdal Khel Bakar Abad Ghundi
Jamrud Fort
24730

Opening Hours

Monday 08:00 - 14:00
Tuesday 08:00 - 14:00
Wednesday 08:00 - 14:00
Thursday 08:00 - 14:00
Friday 08:00 - 14:00
Saturday 08:00 - 14:00

Telephone

+923038351005

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when AL-HABIB PUBLIC SCHOOL posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The School

Send a message to AL-HABIB PUBLIC SCHOOL:

Shortcuts

Share

Category